صاحب آپکا مسئلہ ثاقب چدھڑ اور مومنہ اقبال کا پھڈا نہیں ہے آپکا مسئلہ ہے آنے والے سماجی و معاشی بحران سے بچنے کے لئیےاپنی تیاری کرنا۔
صفیں درست کر لیں۔🤨
غربت ایک دیوار کی طرح نہیں جسے ہتھوڑے سے توڑا جاسکے یہ ایک اندرونی جال ہے جو ذہنوں میں بنا جاتا ہے نسلوں میں منتقل ہوتا ہے اور سوالوں کے بغیر ژندہ رہتا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص صدق دل سے اللہ سے شہادت مانگے اللہ اسے شہیدوں کے مرتبے پر پہنچا دیتا ہے خواہ وہ اپنے بستر پر کیوں نہ مرے۔
صحیح مسلم حدیث نمبر: 1909
*"بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں"*
*اسلام آباد، سیکٹر G-9 | صبح 6 بجے*
دھند اور سردی میں *حِنا* نے اپنی ریڑھی کھولی۔ 18 سال عمر، سر پر دوپٹہ، ہاتھ میں چائے کی کیتلی۔
ابا کا ایکسیڈنٹ ہوئے 3 مہینے ہو گئے۔ بستر پر ہیں۔ ماں بیمار۔ 3 چھوٹے بہن بھائی۔ FSC میں 85% لینے والی حِنا نے کتابیں سائیڈ پر رکھیں اور *چائے کی ریڑھی* لگا لی۔
_"چاچا، چائے 30 کی۔ انڈا پراٹھا 80 کا۔"_
_"بیٹا، 20 کی لگا دو؟"_
حِنا مسکرائی: _"چاچا، 20 کی لگا دی تو ابا کی دوائی کیسے آئے گی؟ آپ بڑے ہیں، آپ سے بحث نہیں کر سکتی۔ اللہ برکت دے گا۔"_
چاچا شرمندہ ہو کر 50 کا نوٹ دے گیا۔ _"رکھ لو بیٹی۔ دعا کرنا۔"_
*شام 7 بجے*
ڈپٹی کمشنر صاحب گزرے۔ رکے۔ چائے پی۔ پوچھا:
_"بیٹا، پڑھتی کیوں نہیں؟"_
حِنا: _"سر، پڑھتی ہوں۔ رات کو۔ دن میں گھر چلاتی ہوں۔ خواب ہے ڈاکٹر بنوں۔"_
ڈپٹی کمشنر نے فوٹو کھینچا۔ لکھا:
*"یہ اسلام آباد کی بیٹی ہے۔ 18 سال کی عمر میں گھر کا بوجھ اٹھایا ہے۔*
*آئیں، اس کی مدد کریں۔ اس سے خریداری کریں۔*
*اور پلیز... اس کے ساتھ کوئی بھاؤ تاؤ نہ کریں۔*
*کیونکہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ یہ ہم سب کی عزت ہے۔"*
پوسٹ وائرل ہو گئی۔ اگلے دن ریڑھی پر رش۔ مگر کوئی بھاؤ تاؤ نہیں۔ سب نے عزت سے خریدا، دعا دے کر گئے۔
*سبق:*
*ریڑھی چھوٹی سہی، مگر بیٹی کا حوصلہ اسلام آباد سے بڑا تھا۔*
*30 کی چائے میں اگر 5 روپے کم کرواؤ گے، تو شاید اس کی بہن کی کتاب نہ آئے۔*
*اس لیے خریدو، دعا دو، اور بھاؤ تاؤ مت کرو۔*
*کیونکہ جب بیٹی گھر چلاتی ہے، تو وہ صرف اپنے گھر کی نہیں... ہم سب کی بیٹی ہے۔
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂