رئيس جامعة اللغةالعربية المفتوحة ومجمع اللغةالعربيةبباكستان ومؤسسة المظفر الخيرية العالمية وجامعةالمظفرالعربية،ومستشار رئيس جامعة الغزالي بكراتشي وجامعة الرشيد.
اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ آپ درسِ نظامی کیوں پڑھاتے ہیں؟
تو ہم جواب دیتے ہیں کہ ہم درسِ نظامی اس لیے پڑھاتے ہیں تاکہ قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ کو صحیح طور پر سمجھ سکیں۔ صرف ترجمہ جان لینا کافی نہیں، بلکہ یہ جاننا بھی ۔