ٹوئٹر فیملی سے گزارش ہے کہ میں بچپن سے آٹو امیون ڈس آرڈر ڈزیز (Celiac) میں مبتلا ہوں اور کافی عرصہ سے بے روزگار ہوں مجھے روزگار کی اشد ضرورت میرے پاس کوئی ریفرنس نہیں ھے اور مجھے روزگار کی اشد ضرورت ہے جہاں میں ڈاکٹر کی تجویز کردہ گلوٹن فری ڈائٹ لے سکوں پلیز ریپوسٹ کر دیں
HOLY COW: 🇰🇷 South Korea's President wants public health care to cover hair loss treatment for male baldness.
He calls it's a "matter of survival" for young men.
I need a 7Kw solar system with batteries. The kind where I use my own generated power in the day & stored power in the batteries during the night and once that runs out it must automatically switch to the grid. I dont want to sell anything to the grid. Is such set-up possible?
(((عوام الناس سے اپیل/زیادہ سے زیادہ شیئر کریں)))
صوابی:مرغز یارہ خیل کے رہائشی غریب معذور نوجوان احسان اللہ ولدعبدالمنان کو ایک الیکٹرک وہیل چیئر کی اشد ضرورت ہے۔برائے مہربانی اس نوجوان کیساتھ اپنے استطاعت کے مطابق مالی تعاون کریں یا الیکٹرک وہیل چیئر فراہم کریں۔اللہ آل کو بہت عطا کرے۔آمین