@Mr_Gadgets_ بات تو اچھی ہے لیکن گھوڑے کو تو موت کا بھی پتا نہیں ہوتا اور نہ ہی جنگ کا پتہ ہوتا ہے اس کو صرف سیکھایا گیا ہے کہ بھاگ باقی تو وہ کچھ بھی نہیں جانتی
تمام مسلمانوں سے درخواست ہے
میری اس ٹیوٹ کو بہت زیادہ شئیر کریں مجھے الله کے واسطے مدد چاہیئے سب کی
کیونکہ
جتنے ذیادہ شئیر ہونگے اتنی زیادہ
دُعائیں اور آمین ہوں گی ۔
رشتے میں میرا داماد ہے پانچ سال پہلے بتیجھی کی شادی کی خوشی خوشی باپ سے ذیادہ میری لاڈلی ہے
جاری ہے 👇
ایک مسیحی بچی ڈارلا کی صرف 3 ہزار کی خاطر جان لے لی گئی
ارے تین ہزار کی کیا اوقات ہوتی ہے مجھ سے لے لیتے کیسے پتھر دل لوگ ہیں یہاں
کراچی کے علاقے کورنگی سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ اسپتال کی مبینہ غفلت اور سنگدلی نے ڈھائی سالہ معصوم بچی کی جان لے لی۔
ھماء مائیکل اپنی تڑپتی ہوئی بیٹی ڈارلا کو لے کر اسپتال پہنچتی ہے۔
ڈاکٹرز آئی سی یو کا مشورہ دیتے ہیں، مہنگی ادویات منگوائی جاتی ہیں، لیکن جب باری آئی علاج شروع کرنے کی، تو انتظامیہ کی "پتھر دلی" سامنے آ گئی۔
"میرے پاس 800 روپے تھے، میں ڈاکٹروں کے سامنے ہاتھ جوڑتی رہی، گڑگڑاتی رہی کہ میرا شوہر پیسے لے کر آ رہا ہے، میری بچی کا علاج نہ روکیں... لیکن انہوں نے کہا جب تک 3 ہزار روپے جمع نہیں ہوں گے، علاج نہیں ہوگا۔"
افسوس! جب باپ پیسے ��ے کر پہنچا، تو تین ہزار روپے کی رقم تو آ گئی، لیکن وہ ننھی جان ہسپتال کے عملے کی بے حسی کی نذر ہو کر دم توڑ چکی تھی۔
کیا ایک انسان کی زندگی کی قیمت صرف 3 ہزار روپے ہے؟
"ٹرسٹ" کے نام پر چلنے والے
یہ ادار�� خدمتِ خلق کر رہے ہیں یا صرف پیسہ بٹورنے کی مشینیں بن چکے ہیں؟
ایمرجنسی کی صورت میں علاج روکنا کیا قانونی اور اخلاقی جرم نہیں؟
ہم اعلیٰ حکام، وزیرِ اعلیٰ سندھ اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری انکوائری کی جائے۔
غفلت برتنے والے عملے اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ پھر کسی ماں کی گود اس طرح نہ اجڑے۔
اس بچی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ سفید کوٹ میں چھپے بھڑیوں کو سزا مل سکے
😥😥😥😥😥
#Karachi #justiceforDarla #HealthcareCrisis #SindhHealthDepartment #HumanityPoints #KorangiIncident
الحمدللہ
سری لنکن خاتون کی پوسٹ لگائی جنہوں نے پاکستانی سے دبئی میں شادی کی تھی۔
امونونا کے خاندان سے رابطہ ہوگیا۔
انکی بیٹی ثانیہ سے ابھی میری بات ہوئی۔
امونونا بہت پہلے فوت ہوچکی ہے۔ ثانیہ بہت چھوٹی تھی ڈیلیوری کے دوران ماں فوت ہوگئی تھی۔ ثانیہ اکیلی بہن ہے سگی ماں سے کوئی اولاد نہیں ہے۔
ابھی جب ثانیہ سے میں نے بات کی ��و ثانیہ حیران تھی کہ آپکو میرا نمبر کس نے دیا۔ اور اپنے والد اور ماں کی فوٹو دیکھ کر پہچان لیا کہ یہ میرا والد ہے۔
ثانیہ نے کہا میں نے اسی رمضان میں تہجد کی نمائشوں میں اللہ سے بہت زیادہ دعائیں مانگی کہ اللہ کرے میرے رشتے دار مل جائیں میرا کوئی نہیں ہے۔ آج اللہ نے میری دعا قبول کرلی۔
ثانیہ سے میں نے پیشانی کی طرف سیاہ نشان کا پوچھا تو تو اسکی تصدیق بھی ہوگئی۔
اللہ تعالی امونونا کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
الحمدللہ ثانیہ کو ماموں اور خالہ جیسے خوبصورت رشتے مل گئے۔
#waliullahmaroof