I am not fan of what happened to Baluchistan over the years, but killing innocent people in the name of elusive rights struggle is nothing but terrorism.
دشت میں دھشت گردی کا شکار ہونے والی فیملی کی آخری ویڈیو۔۔۔۔
*بے گناہ فیملی کی سوشل اکاونٹ پہ لاسٹ ویڈیو 😭*
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اندھیرے نگری چوپٹ راج
یہ سہمی ہوئی بچیاں بلوچستان والوں کی مہمان نوازی ہمیشہ یاد رکھے گی
مستونگ: کراچی کی رہائشی فیملی پر دشت کے علاقے میں فائرنگ، شوہر علی مرتضی جاں بحق، بیوی شدید زخمی، بچیاں محفوظ رہیں۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد کا رہائشی علی مرتضیٰ موبائل کا کاروبار کرتا تھا اور اپنی فیملی کے ساتھ کوئٹہ گھومنے گیا تھا۔ واپسی پر گوگل میپ پر راستہ بھٹک کر دشت کے علاقے میں جا نکلا، جہاں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی۔
@ahmadwaraichh کوئی ایک کیس بتا دے جہاں کسی نے بہن سے شادی کی ہو سٹیزن شپ کے لیے؟ آپ نے ملک اس مقام پر پہنچادیا ہے کہ لوگ کشتیوں میں مرنے کو ملک میں رہنت پر ترجیح دیتے ہیں۔
🇺🇸🇮🇷🇵🇰 The feelings of shock and disappointment on the face of Pakistan's Prime Minister, after he was informed by the Iranian delegation they are leaving after Trump threatened them.
اسلام آباد( رپورٹ:،رانامسعود حسین )
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس،یحی آفریدی نے سپریم کورٹ کے ملازمین کے گیس اور بجلی کے '' یوٹیلیٹی الائونس'' میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے،گریڈ 1سے لے کر اوپر تک کم سے کم 12 ہزار روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 60 ہزار روپے ماہانہ تک کا اضافہ کیا گیا ہے ،اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا،تفصیلات کے مطابق گریڈ 1 سے 6 تک کے ملازمین کا یوٹیلیٹی الائونس 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 12 ہزار روپے، گریڈ 7 سے 10 تک کا، 8 ہزار روپے سے بڑھا کر 16 ہزار روپے، گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کا ، 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 20 ہزار روپے،گریڈ 16 کے افسران کا، 12 ہزار روپے سے بڑھا کر 24 ہزار روپے، گریڈ 17 کے افسران کا 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 30 ہزار روپے، گریڈ 18 کے افسران کا 18 ہزار روپے سے بڑھا کر 36 ہزار روپے،گریڈ 19 کے افسران کا 21 ہزار روپے سے بڑھا کر 42 ہزار روپے، گریڈ 20 کے افسران کا 24 ہزار روپے سے بڑھا کر 48 ہزار روپے جبکہ گریڈ 21 اور اس سے اوپر کے افسران کا الائونس 30 ہزار روپے سے بڑھا کر 60 ہزار روپے کر دیا گیا ہے،یاد رہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ایک جج کی مجموعی تنخواہ تقریبا ً28لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے ،دوسری جانب ملک بھر میں ایک محنت کش کی زیادہ سے زیادہ آمدن 40ہزار روپے ماہانہ کے قریب بنتی ہے ۔