Too different a feel this evening.. My son joins Pakistan Military Academy 148th L/c
I hugged him at the PMA Gate and could just say ..
بیٹا ۔۔ہمارا مقصد ہماری زندگیوں سے کہیں زیادہ اہم ہے
#Pakistan@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔
سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
پھر پیٹرول پندرہ روپے مہنگا۔ یہ حکومت ایک سنگ دل ترین حکومت ہے۔ پتھر کا دل ہے ان کا۔ ان کو انرجی مینیجمنٹ کا الف نہیں پتہ۔ نہ کبھی پیٹرول کے زخائر بڑھانے کی کوشش کی نہ ریزروز مینجمنٹ کا کوئ لائحہ عمل بنایا۔
بینالاقوامی تیل کی قیمت پچھلے مہینے کے لحاظ سے بائیس فیصد کم ہوئی ہے تو ہمارے یہاں کیوں بڑھ رہی ہے۔ اور ہمارا تو تیل کا کوئ جہاز ایران نے روکا تک نہیں ہے۔
اور اس بُرے وقت میں تیل پر جو ٹیکس ہے وہ عارضی طور پر چند مہینوں کے لئیے کم کیوں نہیں کردیتے ؟
گیارہ ارب کے جہاز کے تیل کے لئیے پیسے ہیں مگر عوام کے لئیے کچھ نہیں۔
افسوس صد افسوس۔
تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا��انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق س��یہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی @FarhatJavedR سے