ہم نے ہنس کر بھی چھپایا ہے بہت درد اپنا،
لوگ سمجھتے رہے ہم کو زمانے کا خوش نصیب۔
کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں جو دکھتے نہیں،
مگر عمر بھر انسان کو اندر سے توڑتے ہیں۔
وہ شخص چھوڑ گیا تو یہ احساس ہوا،
کچھ لوگ دل سے جائیں تو دنیا خالی لگتی ہے۔
ہم خاموش کیا ہوئے، سب نے سمجھا بھول گئے،
کون سمجھائے انہیں، خاموشی میں درد بولتے ہیں۔
#متاعِ_دل
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو 🚨
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو 🚨
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو 🚨
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو 🚨
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو 🚨
عمران خان کی بہنوں کو رہا کرو🚨
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
اب ایک عمران خان اڈیالہ جیل میں بند ہے
اور دوسرا عمران خان خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی ہے
اڈیالہ میں بند عمران خان سے زیادہ خیبرپختونخوا والا خطرناک ثابت ہوگا!
مطیع اللہ جان🔥🚨
بلوچ بیلٹ آگاہی مہم براۓ 04 اکتوبر اسلام باد مارچ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
صدر ویمن ونگ کنول شوزب کی ہدایت pb44اور PB45 کے مختلف علاقوں میں 4 اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور اور شاپ ٹو شاپ ورک اور لوگوں کو آگاہ کیا۔یاد رہے یہ وہ علاقے ہیں جہاں فارم 47 کے حکومتی وزرا جاتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ ماشاءاللہ اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں۔ رکنا نہیں جھکنا نہیں ✌️✊
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پر آئی جی کشمیر لیاقت علی ملک برہم ہوگئے
صحافی حیدر شیرازی کے سوال پر آئی جی نے ان سے مائیک چھین لیا۔ سوال پوچھنا صحافت کا بنیادی حق ہے، مگر جواب دینے کے بجائے صحافی کو خاموش کرانے کی کوشش سوالات کو مزید اہم بنا دیتی ہے۔
ذہنی مریض عاصم منیر نے سکیورٹی اداروں کو ملکی سلامتی اور سرحدوں کے تحفظ کی اصل ذمہ داری نبھانے کے بجائے سیاسی مداخلت اور پی ٹی آئی کی قیادت کو دبانے میں مصروف رکھا ہوا ہے، جس کے تباہ کن نتائج اب قوم کے سامنے ہیں۔
سکیورٹی اداروں کی اپنے اصل کام سے غفلت اور سیاست میں بے جا مداخلت نے آج تاریخ میں پہلی بار پاکستان عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پہلے نمبر پر آ کھڑا کیا ہے اور صرف ایک سال کے دوران دہشت گردی کے باعث ہونے والی اموات میں چھ فیصد کا تشویشناک اضافہ ہوچکا ہے۔
عسکری اداروں کی اس غلط سمت اور ترجیحات نے ملک کو شدید امن و امان کے بحران میں دھکیل دیا ہے جس سب کا ذمہ دار ذہنی مریض عاصم منیر ہے!
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#عاصم_منیر_ہٹاو_ملک_بچاو
Enough is enough. A nation cannot be kept waiting forever for justice and due process. The demand is simple: uphold the law, protect fundamental rights, and ensure a fair legal process.
#EnoughIsEnoughReleaseIk
قومی ہیرو کی بے جا تنہائی کے ۱۱۵۱ دن۔
۱۱۵۱ دن سے اپنے اصولوں، حق اور انصاف کی خاطر قید و تنہائی برداشت کرنے والا عمران خان۔
یہ صرف ایک قید نہیں، ایک عزم اور استقامت کی داستان ہے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو