🚨🚨اسد طور کے خوفناک انکشاف!!
علیمہ خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے, علیمہ خان کو گرفتار کرکے قید تنہائی میں رکھی جائیگی!
کیوںکہ پارٹی کے اندر کچھ لوگ اور اسٹبلشمنٹ دونوں کا اتفاق
کیوں کہ علیمہ خان عمران خان کے نظرئیے پر چل رہی ہے
آزادکشمیرکےچیف سکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کے مطابق کشمیر میں زندگی معمول کے مطابق ھے سب بازار اور دوکانیں کھلی ہیں ذرا یہ کل کی راولاکوٹ بازار کی صورتحال آپ خود ملاحظہ فرما لیں کیا یہ لوگ اپنے آپ کو دھوکہ دے رھے ہیں یامملکت خداداد پاکستان کو جس کے نام پریہ عیاشیاں کر رہےہیں
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے جبکہ بشریٰ بی بی کی پہلے ایک آنکھ کا پردہ پھٹنے کے دس دن بعد چھپ کر سرجری کروائی گی اور اب ان کی فیملی سے پتہ چلا ہے کہ ان کی دوسری آنکھ کی بھی سرجری کروائی گئی ہے، اڈیالہ جیل انتظامیہ کی ایک 18 گریڈ کی مریم نامی ملازمہ بشریٰ بی بی پر جبر و تشدد کر رہی ہے، عاصم منیر رجیم میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان اور ان کی اہلیہ پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عبد اللطیف چترالی جنہوں نے ناحق سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں، انہیں سی کلاس سے بدتر جگہ پر رکھا ہوا ہے اور ان پر مسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
#FascismUnderAsimLaw
آج چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے القادر کیس کی 29 دن بعد سماعت تھی 28 دن تھے اڈیالہ جیل کے پاس وکالت نامے دینے کے لیے ۔آج ہم نے بڑے ادب سے ججز سے کہا کہ ہم آپ کے پچھلے آرڈرز سے اتفاق نہیں کرتے ہم انہیں سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہتے ہیں جو کہ ہر وکیل کا حق ہوتا ہے اور وہ آڈرز اس لیے ہم چیلنج نہیں کر پارہے کہ اڈیالہ جیل ہمیں وکالت نامے دستخط نہیں کروا کے دے رہا۔
وکالت ناموں کے بغیر ہم نہتے ہیں کیسے کیس فائل کریں؟ 16 ماہ سے ہم اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارک ہیں نیب نے ہزاروں بہانے بنائے کبھی ٹیم نہیں ہے کبھی بیمار ہیں کبھی نئی ٹیم کرنی ہے۔ اس سب مسائل سے گزر کر جب سماعت شروع ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے آپ مین اپیل پر دلائل دیں۔جو ہزاروں صفحات پر مشتمل سینکڑوں گواہ پیش ہونے ہیں یہاں معاملات اور ہیں عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی ، ان کی آنکھ کی بیماری کا مسئلہ جس پر فوری دس منٹ سماعت والی درخواست سننی ضروری ہے جو نہیں کی جارہی یہ حق لینے کے لیے ہم سپریم کورٹ جانا چاہتے ہیں۔
آج اس پر چیف جسٹس صاحب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے 7 دن کے اندر وکالت نامے جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے ایک بار پھر سے سہیل آفریدی سے مطالبہ کر دیا کہ خیبر پختون خواہ کے بجٹ کو پیش نہ کرے اور ان پر پریشر بنائیں۔
تاکہ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہو اور ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کیا جائے
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
ہم پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ایک نہیں بلکہ چار سی سی ڈی اہلکار تھے۔
اگر میں زخمی حالت میں گاڑی نہ بھگاتا تو ہم سب مارے جاتے۔
میری بیٹی کا کیس خراب کیا جا رہا ہے اور میری بیٹی کو پانچ گولیاں مارنے والے سی سی ڈی اہلکاروں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آسٹریلیا جا کر آسٹریلین گورنمنٹ سے اپنی بیٹی کے لیے انصاف طلب کروں گا۔
ہانیہ احمد کے زخمی والد کا بیان
دوسرے جرم کریں تو سیدھی گولی لیکن اپنی باری آئے تو عدالتیں اور قانون؟؟
راولاکوٹ میں انتظامیہ نے کچھ لاشوں پر قبضہ کر رکھا ہے اور انہیں لواحقین کے حوالے نہیں کیا جا رہا ہے جب لواحقین لاشیں لینے آتے ہیں تو انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ لکھ کر دیں رینجرز کی گولیوں سے مرنے والا دہشت گرد تھا۔
گلوکارہ سائرہ بانو نے عجیب و غریب بات بتائی پوڈ کاسٹ میں کہ انہیں اجازت نہیں اپنے شوہر کیطرف سے کہ وہ ان کا نام بتائیں ، خواتین کیسے کیسے حالات سے گزرتی ہیں !!
ایک پروگرام میں ڈاکٹر عمر عادل نے ان کے بارے میں بات کی تو وہ ان سے بھی ناراض ہو گئے،سائرہ بانو
کچھ لوگ رپورٹ کے رہے ہیں کہ سہیل آفریدی کی عمران خان ملاقات ہوئی ہے، لیکن شائد یہ ملاقات خفیہ رکھنا چاہتے ہیں،
اگر سہیل آفریدی کی واقعی ہی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے تو وہ پھر اسے خفیہ ہی رکھیں گے، عمران ریاض خان
جب تک عمران خان کا فیصلہ ہے کہ سہیل خان آفریدی وزیر اعلیٰ رہے گا، تب تک کسی کا باپ بھی سہیل خان آفریدی کو نکال نہیں سکتا، کیونکہ خیبرپختونخوا میں سکہ عمران خان کے نام کا چلتا ہے، شاہد خٹک
انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل 76 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، مگر پاکستان میں پٹرول اب بھی 374 روپے فی لیٹر!
جب عالمی قیمتیں بڑھتی ہیں تو حکومت راتوں رات نوٹیفکیشن نکال دیتی ہے، اور جب قیمتیں گرتی ہیں تو بجائے اس کے کہ عوام کا بوجھ ہلکا کریں یہ بے غیرت اور بے شرم حکمران سرعام عوام کی لوٹ مار میں مشغول ہو جاتے ہیں۔
وفاقی وزرا کا دعویٰ ہےتحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار ہے اندر سے ٹوٹ پھوٹ گئی ہے یہ تو 10ہزار بندے بھی اکٹھےکرنے کے قابل نہیں اگر یہ درست ہے تو پھر وفاقی حکومت کےپاس سنہری موقع آ گیا تحریک انصاف کو مینار پاکستان یا لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دیدیں تا کہ یہ ایکسپوز ہو جائیں
”عمران خان کی تصویر سے لیکر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لیکر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیئے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیئے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لیکر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔“ @Parasjahanzaib1
عمران خان پر 200 مقدمات ہیں،
میں آج وعدہ کرتا ہوں جب ہماری حکومت آئے گی ہم شہباز شریف پر 300 مقدمات بنائیں گے،
یہ ہو نہیں سکتا کہ آج عمران خان کی بیوی جیل میں ہے، تو جب ہماری حکومت آئے گی، تب شہباز شریف کی دو، تین یا چاروں بیویاں جیل میں نا ہوں، جنید اکبر خان