لیکنچشم فلک نے یہ نظارا بھی دیکھا کہ جب ماں کو دفنایا جا رہا تھا تو اسکا بیٹا کاونٹی کرکٹ میچ کھیل رہا تھا۔ اس نے ماں کے افسوس میں ایک میچ بھی چھوڑنا گوارا نا کیاکیونکہ پیسے کا معاملہ تھا۔
قوم یوتھ اس خان کو جب پوجتی ہےتو یہ سب یاد آ جاتا ہے۔
Cpd
ناظرین اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں کیونکہ آپکا ایک ری پوسٹ ڈیجیٹل propagandists اور Internal دشمنوں کی تکلیف میں اضافے کے ساتھ ساتھ بلوں میں چھپنے پر مجبور کر دے گا۔۔
ماموں اڈیالہ میں، بہن روز اڈیالہ کے باہر میڈیا شو لگانے پہنچ جاتی ہے جبکہ بہن کے بچوں کی لاہور میں بسنت کی چرخیاں گھما کر موجیں۔
کل تک بسنت پر شور و شر، آج خود پتنگیں اڑا رہے۔
قربانی عوام دے، مزے اشرافیہ کے؟
انکے پیچھے لگنے والی عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہییں۔
اس لڑکے جیسی چھترول بھی کوئی کم ھی کرتا ھے
25 کروڑ روپے کا بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری میں ڈھائی سو مزدوروں کو زندہ جلانے والوں کی پارٹی آج ہمیں بتا رہی ہے کہ سندھ گورنمنٹ کام نہیں کرتی اور سندھ گورنمنٹ والے جو 18 سال سے کراچی پر راج کر رہے ہیں، جو کہ ابھی تک کچرا ڈمپ کرنے کا میکانزم سامنے نہیں لا سکے یا ایک انڈرپاس ایسا نہیں بنا سکے جہاں پر گڑھے موجود نہ ہوں، جس سے گاڑیوں اور انسانوں کی زندگی برباد ہو جائے تعفن سے، گندگی سے وہ آپ کو آگے سے یہ بتاتے ہیں کہ ہماری تہذیب جو ہے وہ خطرے میں ہے اور ہمیں اب اس کو بچانے کے لیے نعرہ لگانا پڑے گا اور وہ آپ کو یہ بتاتے ہیں ہم نے پاکستان کھپے تو بولا تھا
فوج پر جو آدمی تنقید کرے گا 72 گھنٹے میں پرچہ دوں گا 73 گھنٹے نہیں ہونے دوں گا۔
آج جن کو فاطمہ جناح یاد آ رہی ہیں، جن کو انقلاب ستا رہا ہے، جو اداروں پر فوج پر پر تنقید کرنا نازیبا الفاظ استعمال کرنا اپنا جمہوری حق سمجھتے ہیں وہ یہ بھی دیکھ لیں کہ فرعون خان کی ہدایت پر اس کا چپڑاسی وزیر داخلہ شیخ رشید کیا کہتا تھا۔
یہ نوجوان تو چھا گیا ہے بھئی یہ تو PTI کے اندر گھس گیا ہے!
کل سے پی ٹی آئی والوں کو فاطمہ جناح یاد آ گئی ہے، جب شیخ رشید کو وزیر داخلہ لگایا تھا وہ کہتا تھا کہ فوج پر تنقید کرو گے تو 72 گھنٹے میں اٹھا لوں گا 73 گھنٹے نہیں ہونے دوں گا تب فاطمہ جناح یاد نہیں آئی، جب اسمبلی میں بل پاس کروانے کیلئے فوج کو فون کرکے نمبرز پورے کرتے تھے تب فاطمہ جناح یاد نہیں آئی، جب منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے تھے کہ نواز شریف کا AC اتروا دوں گا تب فاطمہ جناح یاد نہیں آئی،اس کے علاوہ تم نے عوام کو یہ کیوں نہیں بتایا کہ دو ایکسٹینشنز نے پورا ملک برباد کر دیا۔
آخر کار وہ کلپ مل گیا
نعت کا مطلب نبی پاک ﷺ کی تعریف کرناھے
#عمران_خان_دجال_اصغر
ایسا گھٹیا اور بیشرم انسان ہے
جو کہتا
نوجوانوں نےآنا ہے
نعت نہیں پڑھنی
نعت انسان کو بورکر دیتی نعوذ باللہ 🙏🏻
ایسا گستاخ آج اپنی چوری کی سزا کو سیرت النبیﷺ کیساتھ جوڑ رہاھے
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
یوتھیا آپ کو یہ ویڈیو شئیر کرنے سے روکے گا لیکن آپ نے شئیر کرتے جانا ہے۔
دنیا کا سب سے پہلا پٹواری منظر عام پر آ گیا۔
افسوس کہ بعد میں اس نے بھی نمک حرامی کی
اڈیالوی کھوتے کے سنہری دور کی کچھ یادیں 😂
ڈالر پہلے 75 روپے کا تھا تو ہمیں نقصان ہو رہا تھا اور اب 150 کا ہے ہمیں 85 روپے کا فائیدہ ہوا ہے 😂
دیکھیں جئ بات ہے بڑی سیدھی سی
یوتھیا اور کھوتیا میں بناوٹی فرق چاہے ہو لیکن دماغوں میں کوئی فرق نہیں 😂
پاکستان تحریک کارٹون پارٹی یہ کیا لوگ ہیں کیسے کر لیتے ہیں یہ سب اوپر سے یہ دعویٰ کے ہم پڑھے لکھے ہیں لیکن میاں صاحب نے جو کہا وہ آخر میں ضرور سننا ہے ۔۔۔😅
اگر کوئی غیرت مند یوتھیا بھائی یہ کلپ دیکھے تو اسکو سو فیصد شرم آئے گی۔
لیکن چونکہ یوتھیا بھائیوں کی غیرت مندی والی نسل اب ناپید ہوچکی ہے اور وہ اس ویڈیو کا دفاع بھی نہیں کرسکتے، اسلئے وہ بس گالیاں نکالیں گے۔ انکی اس تکلیف کو میں اچھے سے سمجھ سکتا ہوں۔