@Alhamdhulillaah@stahir05 موت العالم موت العالم
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس اللهم ادخله جنت الفردوس الأعلى و اجمعنا معه في جنت الفردوس الأعلى
29 مئی 1974 ء آج سے 48 سال پہلے جب ربوہ ریلوے اسٹیشن پر قادیانیوں نے اسلامی جمعیت طلبہ نشتر میڈیکل کالج ملتان کے طلبہ پر شدید تشدد کیا جس کے بعد تاریخ ساز تحریک ختم نبوت شروع ہوئئ
جو مطالبات اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے رکھے تھے وہی تحریک ختم نبوت کے مطالبات بن گئے جس کی بنیاد پر