Nation honours supreme sacrifice by Major Raja Aziz Bhatti Shaheed, NH in 1965 war.His gallant actions & exemplary leadership, inflicted heavy losses on Indian forces, successfully repulsing enemy attack on Lahore. His heroic feat inspires us 2 defend Pakistan, whatever the cost.
"India is the most dangerous country for Women & Minorities in the World"
1/n
19 year old girl was brutally beaten by their family members for talking to the male cousins on the phone. This incident took place in Dhar district of Madhya Pradesh India.
سندھ میں ایک اور صحافی کا خون
میرپور ماتھیلو میں سینیئر صحافی مہران TV کے رپورٹر قاضی شفقت قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
سندھ میں میڈیا کی آزادی کا گلا گھونٹنے کا سلسلہ جاری
ورکنگ جرنلسٹس اورمیڈیا ورکرز کا شکریہ۔ ان کی مشاورت اور تعاون سے میڈیا ورکرز کی بہتری کے لیے کامیاب جوان پروگرام کےذریعے آسان قرض کی فراہمی، اپنے گھر کاخواب پوراکرنےلوکاسٹ ہائوسنگ پر کام کررہے ہیں۔پی ایم ڈی اے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں اور نوکریوں کے تحفظ کو بھی یقینی بنائے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب پولیس کی کوتاہیوں اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا سخت نوٹس۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ایس ایس پی آپریشنز لاہور اور متعلقہ ایس پی کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک اس واقعے میں ملوث بیس سے زائد ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
On 5Oth Martyrdom anniversary, we remember with reverence, bravery & supreme sacrifice of National Hero Pilot officer Rashid Minhas Shaheed, Nishan-e -Haider. In line of duty, Pilot offr Rashid Minhas lived up to great traditions of Pakistan Air Force defending the motherland.
مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی