نظریاتی لوگوں کی ایک ویڈیو سامنے سے گزری سوچا دوستوں کی یاداشت تازہ ہوجائے #pp271 نادیہ بی بی درحقیقت پیپلزپارٹی کی B ٹیم ہے اسی لئے یہاں پی پی کا کوئی امیدوار نہیں ۔
@masoodch6 کوٹ ادو: پی پی 271 میں چار ماہ پہلے شامل ہونی والی نادیہ کھر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کرنا تمام اصولوں اور نظریات کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ ہم سمجھتے ہیں پی ٹی آئی کو کوٹ ادو اور مظفرگڑھ سے ختم کرنے کی گھناؤنی سازش کی گئی ہے۔
تحریکِ انصاف کے ساتھ ثابت قدم رہے تمام اعتماد کے ووٹ اور سینٹ کا ووٹ عون عباس بپی کو دیا۔رجیم چینج کے بعد بھی پارٹی کے ساتھ منسلک رہے اور ہر جلسے،دھرنے اور زمان پارک میں ورکرز کے ساتھ موجود رہے۔اور انکے و��کرز کو بھی گرفتار گیا اور جیلوں میں بھیجا گیا۔@ImranKhanPTI @PTIofficial