@FarrukhHabibISF سر جی میں آپ کی پارٹی کا نہیں ہوں آپ نے کونسا وعدہ نبھایا آپ نے ٹکٹ فروخت کیے ہیں لوٹے وہ نہیں آپ لوگ نیاز خان کو دے کر واپس کوں اسد عمر سے پوچھے شاہ محمود سے پوچھیں کرپٹ آپ کے تمام نظام کا ہے اظہر مشوانی سے پوچھیں
اسلام آباد میں دفعہ 144 اور دفعہ 245 نافذ ھے، ریڈ زون کی حفاظت کے لئے پولیس اور فوج دونوں موجود ھیں
جبکہ بلوائی بڑے آرام سے گیٹ پھلانگ کر ریڈ زون میں داخل ھو جاتے ھیں نہ کوئی شیل چلا نہ ڈنڈا
مطلب سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی سرپرستی میں ھورھا ھے