وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔
﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾
#Pakistan🇵🇰: In a never-ending cycle of state sponsored terrorism, renowned journalist #ImranRiaz has been arrested yet again, merely for exercising his basic human right of #FreedomOfSpeech
Shameless political victimisation in Pakistan by the establishment is also at its peak.
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یک جا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے
(فیض احمد فیض)
#غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مجھے میرا فیورٹ ٹرینڈمل گیا
دوستوں
جن کو بھی جعلی ٹرینڈ نظر آ رہاہے
وہ اس
جعلی ٹرینڈ کےسامنے تین ڈاٹ ہیں اس پر کلک کریں
اورنیچے سپامی پر کلک کرین.
اصلی ٹرینڈ. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نظرآنا شروع ہو جاۓ گا.
بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو، (عذاب ۳۳:۵۶)
پیارے نبی کریم کو سلام ! آپ نے ہمیں روشنی دکھائ، اور ایسا راستہ بنا یا جو پوری انسانیت کا نجات دہندہ ہے
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی امریکا، چین اور برطانیہ کے سفارت کاروں سے اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں، عالمی قوتوں کے نمائندگان سے افغانستان کی بدلتی صورت حال پر بات چیت، دوطرفہ تعلقات بھی زیربحث آئے۔
@BBhuttoZardari@usembislamabad@CTurnerFCDO@AmbNong