مائنڈ سیٹ
معمولی سا مشاہدہ ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی پاکستان کی معیشت پر کانفرنس میں محسن نقوی صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔
خطاب کا متن آپ پڑھ ، سُن چکے ہیں ۔
مشاہدہ یہ ہے کہ:
" کالے گِدھ صفت انگریز فرنگی لباس میں ملبوس نوابوں کی طرح بیٹھے ہیں اور قومی لباس میں ملبوس نوجوان سر پر نماز کی ٹوپی بچھائے اُنہیں چائے پانی پیش کر رہے ہیں ۔
اکثر بڑی ، لگژری گاڑیوں کے ڈرائیوروں کا بھی یہی یونیفارم دیکھا ہے ۔
مجھے فرنگی لباس کے رواج پانے پر اعتراض نہیں ، میں خود اسے ایک سہولت سمجھتا ہوں لیکن قومی لباس کو کالے انگریزوں کے خدام کا یونیفارم بنانا "" دو قومی نظریے کے سچ ہونے کی دلیل نظر آتا ہے
ماشاءاللہ حکومت کی زراعت پالیسی اتنی شاندار ہے کہ گندم میں خود کفیل ملک گندم درآمد کر رہا ہے ۔۔ پنجاب حکومت کی زرعی پالیسی کسان دشمن ہی نہیں ایک مکمل ناکام پالیسی ہے ۔۔
اسکے نتائج دہائی تک بھگتنے پڑیں گے
یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے
قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی،
لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگو�� کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارال��کومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔
تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے
آپ ملاحظہ کیجئے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
"نورس��ان ولایت کے پہلے آپریشنل کمانڈر عبد الغفار جو لوگوں کو سیلاب سے بچاتے بچاتے خود سیلاب کی نظر ہوگئے۔
اسی طرح نورستان پارون کے میئر کی بھی اسی طرح کی اطلاعات ہیں۔ کہ وہ بھی لوگوں سیلاب سے بچاتے خود سیلاب کی نظر ہوگئے
اللہ شہدا کے درجات بلند فرمائے آ��ین
میرے ایک جاننے والے صاحب ہیں جو ہر روز گزر جانے والوں شعراء، موسیقاروں اور ادیبوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے درود شریف پڑھ کے سوتے ہیں۔
ایک دن میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ ان کی کئی باتیں قابلِ گرفت ہو سکتی ہیں جن کو ہم ہر روز اپنی گفتگو میں حوالوں کے طور پر نقل کرتے ہیں، ان کے گیت گنگناتے ہیں اور شعر پڑھتے ہیں۔ یوں ہم لاشعوری طور پر ان کے لیئے اگلے جہاں میں مشکلات بڑھا دیتے ہیں۔ میں ان کے لیئے ایصال ثواب کر کے ان کی ان مشکلات کی تلافی کی کوشش کرتا ہوں 🙂۔
ہم ��ےکسی مزاری اورمداری سےنہیں کہاکہ وہ مولانا کےساتھ کھڑےہوں مولانا کےساتھ بزدل اور منافق نہیں کھڑےہوسکتےحضرت کےلیےہم کافی ہیں باقی سارےمداری اپنی اوقات میں رہیں مفت میں توکون میں خومخواہ کیطرح کودرہے#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
مولانا صاحب کو سب سے بڑا دھچکا باجوڑ جلسے میں دیا گیا( جس نے دیا وہ کوئ نامعلوم نہیں) کسی شہید کی ماں نے گلا کیا؟کہیں سے مذمت آئ ؟ کسی نے مولانا صاحب سے اظہار یک جہتی کیا؟ ٹک ٹاکروں کے قاتل ڈھونڈ نکالنے والوں نے کوئ ہاتھ پاؤں مار کے کیڑا تک ڈھونڈا؟ پھر بکواس کس لیے کیے جا رہے ہو؟
🔴عرب صحافی سلمان آل انصاری
اسرائیل اور امریکہ بہانہ ہے، اصل ہدف عرب ممالک ہیں، جوابی کاروائی کے لیے خلیج عمان اور بحیرہ عرب میں موجود امریکی جنگی جہاز بھی ہدف بنائے جا سکتے ہیں لیکن جان بوجھ کرعرب ممالک پر میزائل کشی کی جاتی ہے ،اس کی وجہ معلوم ہونا چاہیے.