سب اس بات کے لئیے تیار رہیں کہ میں کسی کا نام بھی لے سکتا ہوں۔۔
میں نے ایک ڈیڑھ مہینہ اس پر سوچا ہے کہ میں پنجاب کے صوبائی امیر کے لئیے مولانا امجد خان صاحب کا نام پیش کروں۔
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
ہم مولانا امجد خان صاحب مدظلہ کو بلا مقابلہ جمعتہ علمائے اسلام پنجاب کا امیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🔥
#جمعیۃعلماءاسلام_کوٹ_رادھاکشن_قصور
ہر طرف پیلی پگڑی کا راج ۔
ان شاءاللہ پنجاب میں بھی اب پیلی پگڑی راج کرے گی ❣️
یہ ایک غیر منتحب نمائندہ ہے جسے کچھ نالائق سیاستدانوں نےملکراپنےاوپرمسلط کیا ہے اور آج یہ سرعام سب کو دھمکیاں دے کر گیا ہے ۔
ایسی دھمکیاں دینےوالےبہت سے قبرستان تک پہنچ گے یہ خود کونسلر تک نہیں بن سکتا جس فرد واحد کی انگلی پرپھدک رہاہے وہ انگلی بھی 25 کروڑ کا فیصلہ نہیں کر سکتی۔
تمام صحافی حضرات سیٹ بیلٹ باندھ لیں اپنے قلموں میں دوات وغیرہ برابر کرلیں
مولانا فضل الرحمن صاحب کچھ دیر بعد پنجاب کے ساہیوال میں کنونشن سے خطاب فرمائیں گے ۔
@khurram143 یہ یہ بات کرنے والا کون ہے ۔
عوامی نمائندوں کو یہ حق ہے کہ وہ یہ بات کریں ۔
آپ پہلے عوام کی راۓ کا احترام کریں اور عوامی نمائندوں کو اسمبلی چلانے دیں ۔
@Aftab_Nazir کیا خوب ادارے پر سوالیہ نشان چھوڑا ہے ماموں کا حوالہ دیکر ۔
یہ بھی بتاتے غالباً ہم نے حضرت کا نام بھی خان صاحب کی زبانی سنا تھا ٹانگ پر پلستر باندہنے کے وقت ۔
پانچ ٹیوٹ بھی ہم نے پڑہی تھی ۔
لاہور:
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ملاقات، مولانا سید عبداللہ شاہ ہمراہ
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن کے موجودہ موقف کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اشرافیہ اور مقتدرہ کی بدمعاشی کے خاتمے اور عوام کے حقوق کی بحالی کی جنگ لڑرہے ہیں۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو ہمارے پیچھے
کم بختوں وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے
طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔
قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ۔
@RShahzaddk بیوی کے پس منظر میں علمائے غیرت سے سوال ہے کہ کراچی ہوٹل میں دروازے توڑنے پر خود کیپٹن صفدر نے کتنی گولیاں چلائی تھیں؟
ہن آرام اے ؟؟؟
نوٹ: درست جواب - کیپٹن صفدر نے شریف، مہذب اور خاندانی آدمی کی طرح معاملہ متعلقہ حکام پر چھوڑ دیا تھا۔
منقول
بیوی کے پس منظر میں علمائے غیرت سے سوال ہے کہ کراچی ہوٹل میں دروازے توڑنے پر خود کیپٹن صفدر نے کتنی گولیاں چلائی تھیں؟
ہن آرام اے ؟؟؟
نوٹ: درست جواب - کیپٹن صفدر نے شریف، مہذب اور خاندانی آدمی کی طرح معاملہ متعلقہ حکام پر چھوڑ دیا تھا۔
منقول
جمعیۃ علماء اسلام پنجاب کا مولانا عبدالسبحان کی اہلیہ و مولانا مسعود جمال کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے قائم مقام امیر مولانا محمد صفی اللہ، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار، نائب امراء سید زکریا شاہ، علامہ یحییٰ عباسی، مولانا جمال عبدالناصر، ناظمین نور خان ہانس، مولانا سعید الرحمن سرور، مفتی شاہد مسعود، مولانا عامر فاروق عباسی، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز، حافظ محمد تنویر، مولانا عبدالمجید توحیدی اور اسید الرحمن خواجہ نے جے یو آئی ضلع قصور کے سرپرست مولانا عبد السبحان کی اہلیہ اور ضلع قصور کے ناظم عمومی مولانا مسعود الحسن جمال اور تحصیل پتوکی کے امیر مولانا مطلوب الحسن کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
والدہ شفقت و محبت کا انمول و بے مثال رشتہ ہوتا ہے۔ مولانا محمد صفی اللہ
مرحومہ کے انتقال پر ان کے خاندان و اولاد کے غم میں شریک ہیں، قائم مقام امیر جے یو آئی پنجاب
مرحومہ نے اپنی آل و اولاد کی دین متین کے طرز پر تربیت و پرورش کی۔ حافظ نصیر احمد احرار
اللہ تعالیٰ خاندان و اولاد کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ ناظم عمومی جے یو آئی پنجاب
اللہ تعالٰی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ حافظ غضنفر عزیز
اہل خانہ و لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، رب العزت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ناظم اطلاعات جمعیۃ علماء اسلام پنجاب
جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب