جے یو آئی کا حکومت مخالف تحریک کا بڑا فیصلہ
جمعیت علماء اسلام نے اگست میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں صوبائی و ضلعی ذمہ داروں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے تمام صوبوں میں مشاورتی کنونشنز کا انعقاد کیا جائے گا
اسلم غوری
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
اس وقت اگر سوشل میڈیا کا کردار میں آپ کے سامنے لاؤں پہلے روایتی میڈیا ہوتاتھا جسے کنٹرول کرلیا جاتا تھا لیکن اب ہم نے دیکھا ہے کہ سوشل میڈیا کسی کے کنٹرول میں نہیں ہے۔
تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ سیاسی انقلاب میں اس سوشل میڈیا کا کیا کردار ہوسکتا ہے؟
سیاسی جماعتوں کو دباؤ میں لانے کے لیے تاکہ وہ اپنی پرانی سیاست یا پرانے طریقے چھوڑ دیں نوجوانوں اور سوشل میڈیا کے کردار کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور