مولانا کی جماعت کے یہ ابابیل جس طرح میدان پر ہزاروں کی تعداد میں موجود ہے اسی طرح میڈیا کے میدان میں مولانا کے یہ ابابیل چھائے ہوئے ہیں۔
کوئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم جھوٹا پروپیگنڈہ چلائیں گے اور آگے سے کوئی جواب دینے والا نہ ہوگا
#مولانا_کی_للکار#معافی_مائی_فٹ
کالج یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے جاہل وزیر
طرز استدلال کو خاک جانتے ہیں
یہ تو بس مال چوبیس گھنٹے مال بنانے اور اپنے بیٹوں رشتہ داروں کو یورپی ممالک بھیجنے کی سوچتے ہیں
اب تک کی سب سے بہترین ویڈیو
شکریہ حافظ حمداللہ صاحب
میں جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا کے ایک ایک ممبر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی آواز کو دنیا میں پہنچایا اور مخالفین کو ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر منہ تھوڑ جواب دیا ، راشد محمود سومرو
#معافی_مائی_فٹ#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#مولانا_کی_للکار
@SoomroOfficial
مولانا صاحب کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب کی جو مرضی ویڈیو آپ X پر ڈالیں وہ وائرل ہو جاتی ہیں تھوڑی دیر بعد یہ ویڈیو بھی وائرل ہو جائے گی
کل میرے بھائ @WaseemBadami اور آج بھائ @iRaiSaqib نے اپنے پروگرام میں پوچھا کہ مولانا صاحب یہی بات کسی انفرادی فورم پہ کرلیتے جلسے میں کیوں کی۔ تو مولانا صاحب یہی بات پارلیمنٹ کے فورم پہ کرچکے لیلن ان کے کانوں پہ جوں تک نہیں رینگی تو اب مولانا صاحب اور کہاں بات کرتے؟؟
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو