اسلام آباد ؛سابقہ امیدوار قومی اسمبلی لکی مروت ، فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کیساتھ جمعیت طلباء اسلام کے سابقہ مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ کی معیت میں وفد کی ملاقات ؛تنظیمی امور بالخصوص علاقائی صورتحال پر تفصیلی نشست؛
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و سابقہ وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود صاحب کیساتھ تحصیل ٹانک کے نائب امیر مولانا محمد زکریا،جمعیت طلباء اسلام کے سابقہ مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ ،مولانا محمد عمر بیٹنی کی ملاقات؛تنظیمی امور بالخصوص علاقائی صورتحال پر تفصیلی نشست
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں زمین پر جبکہ پاکستان میں آسمان پر حکومتی بے حسی کی انتہاء ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ایک ہفتہ برقرار رکھنے کا فیصلہ ظالمانہ ہے ۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنگ سے قبل کی سطح سے بھی نیچے چلی گئی ہیں
حکومت عوام کا خون چوسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی
قیمتوں میں اضافے کے وقت بھی پیٹرولیم کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا اور اب کمی کے وقت بھی
جنگ کے باعث ایرانی عوام نے اتنا نقصان نہیں اٹھایا جتنا کہ پاکستانی عوام نے برداشت کیا
حکمران خدا خوفی سے بے نیاز ہو چکے ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر بات چیت
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
JUI Chief Maulana Fazlur Rehman and Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem ur Rehman addressed a joint press conference after their meeting.
They stressed the importance of dialogue, wisdom, and peaceful solutions regarding the current situation in Azad Kashmir, calling on all stakeholders to avoid violence and work together for stability and justice.
جمعیت طلباء اسلام کے سابقہ مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ایڈووکیٹ کا جمعیت علماء اسلام ضلع لکی مروت کے سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا عبدالرحیم سے والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت و دعائے مغفرت ؛
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت کاملہ و پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین