On the blessed occasion of Istanbul Victory Day, Turk Kapi extends heartfelt wishes to all celebrating the spirit of conquest, unity, and heritage.
Kutlu Olsun! İstanbul’un Fethi mübarek olsun. May the legacy of determination, vision, and strength continue to inspire generations
جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم تحصیل شکار پور کے کوآرڈینیٹر بھائی مسرور احمد حسینی کے چچا جان کل رات 11 بجے سے لاپتہ ہیں ، پولیس ضلعی اور صوبائی حکومت کے بلند وبانگ کہاں ہیں ؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں فی الفور بازیاب کروایا جائے ۔
گلزار احمد پھلپوٹو
عمر ٥٧
رہائش چاند گوٹھ نیئر جامڑا تحصیل لکھی ضلع شکارپور
رابطہ نمبر 03368292240
03123460500
اغوا کا وقت ١١ بجے کل رات جامڑا روڈ سے
@MuradAliShahPPP@IGSindh@SindhPoliceDMC@PPPDigital_
عوام اپنی مرضی کرتے ہیں سیاسی جماعت کے ورکرز سے شغل کرتے ہیں اور ووٹ اپنی فطرت کے مطابق کاسٹ کرتے ہیں لوگوں نے اپنی اوقات کے مطابق ووٹ دیے اس بات کو ماننا چاہیے
لاہور
میں مسلم لیگ ن جمعیت علماء اسلام پاکستان کے پزیرائی سے خائف
محمد افضل خان این اے 118 پی پی 147 مولانا منظور الحسن جے یو آئی کے امیدوار کے فلیکس اتارے رہے ہیں
ہم الیکشن کمیشن سے درخواست کرتے ہیں انتخابات کو پُرامن بنائے ۔
#jui#Elections2024 #electionchallenge#PMLN#Laho
جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ مظلوم اور محکوم طبقے کی آواز بلند کی ہے ۔ عوام کو درپیش اغواء اور تاوان کے مسائل کی ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابقہ صوبائی حکومت ہے جو ان درندوں کو ہمیشہ اپنے لئے پالتی رہی ہے ۔ آج تک ان کا کوئی وڈیرہ کیوں اغواء نہیں ہوا
#سندھ_میں_ڈاکوراج_ختم_کرو
" ان جذبوں کی تابانی سلامت رہے "
پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دوران عیادت آج سانحہ باجوڑ کا ایک زخمی کارکن مولانا صاحب سے گویا ہوا ہے کہ میں نے پیٹھ پر نہیں سینے پر زخم جھیلے ہیں ۔
وہ بزبان شعر کہہ رہا تھا
" خون دل دیکر نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے "
زخمی کارکنان اپنے قائد مولانا صاحب کو ہسپتال میں اپنے درمیان پاکر اپنے تکلیفیں بھول گئے ، ہر طرف جذبات و احساسات کا ایک پرکیف منظر تھا ۔
کیا رقت آمیز جذبات سے بھرپور اور ایمانی حرارت بڑھانے والے احساسات ہیں ، یقین جانیں باجوڑ سانحے پر کوہ استقامت ثابت ہونے والے کارکنان نے کمزور سے کمزور کارکن کے اعصاب بھی فولاد کردیئے ہیں ۔
یہ ایمان افروز مناظر اور جذبات مہر ثبت کرتے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام ایک سوچ، فکر اور مستحکم نظریہ کا نام ہے ، ہمارا تعلق ایمان اور اسلام کی بنیاد پر ہے ، زندگی جو جینی ہےسب جی لیں گے ، ہم نے اللہ تعالیٰ کی رضا وخشنودی کی اس تحریک میں اپنے پیاروں کو کھویا ہے ہم نے اس جہاں میں اس کا صلہ ملنے کی اپنے رب سے قوی امید ہے ۔ ان شاءاللہ
یہ تو ان قوتوں کی بھول ہے جو مولانا کو تنہا کرنے کا سوچتے بھی ہیں اس قدر مضبوط روحانی تعلق اور محبت کے رشتے کو ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ ان جذبوں کی تابانی سلامت رہے انہیں شکست دینا ممکن نہیں ۔ بزدل دشمنو کہیں اور کا رخ کرلو ....!
اللہ تعالیٰ ہمیں اس رشتے میں یوں ہی وابستہ اور بندھا رکھے ۔
#سمیع_الحق_سواتی
ماشاءاللہ اللہ پاک قائد محترم کو سلامت رکھے۔
مولانا فضل الرحمٰن سے محبت ہمارا ایمانی تقاضا ہے کیونکہ ہمیں حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا حکم ہے کہ علماء سے محبت رکھنے والے بنو۔