یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے
قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی،
لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔
تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے
آپ ملاحظہ کیجئے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
سیاست پر 500 سے زائد کتابیں لکھی گئیں۔۔۔!
آج کے سیاستدانوں کو سیاست کا معنیٰ تک معلوم نہیں۔۔۔!
اسٹیبلشمنٹ کے پروپیگنڈے سے مرعوب نہیں ہونا۔۔۔!
مولانا نے غزل کا ایک شعر سنا دیا۔۔۔!
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو#بزنس_نہیں_دفاع#مولانا_کا_کڑوا_سچ
@IkTigers2@Matiullahjan919 اس ترمی میں تو پی ٹی آئی نے ووٹ دیا تھا حالانکہ کے مولانا ان سے کہا تھا کے ووٹ مت دو
باقی اسمبلی کے بیات موجود ہے جس میں پی ٹی آئی کے اسمبلی ممبران نے مولانا کا شکریہ ادا کیا
کل کہتے تھے کہ لال مسجد میں جو ظلم ہوا ہے، یہ مولانا فضل الرحمٰن دیکھو، یہ جمعیت علماء دیکھو ! (حالانکہ) جب لال مسجد کا واقعہ ہوا تو جمعیت علماء تو نہیں تھی، مولانا صاحب تو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن چلے گئے تھے۔ اس دور کے آپ ان کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں، ان کا میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں، صبح شام جو انہوں نے مولانا فضل الرحمن صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے خلاف باتیں کی ہیں وہ ریکارڈ پر موجود ہیں۔ آج وہی سر پر چادر رکھ کر کہتے ہیں کہ جی لال مسجد میں تو کچھ ہوا ہی نہیں تھا، میں نے تو تحقیق کی ہے وہاں تو کچھ ہوا ہی نہیں تھا۔ تو آپ کو تحقیق کرنے میں بیس سال لگ گئے؟ تو سیدھی طرح کہو نا کہ 2005-06 میں جمعیت علمائے اسلام کے خلاف یہ سب کچھ کرنا بھی آپ کو ڈیوٹی کے طور پر سونپا گیا تھا اور آج بھی یہ کہنا تمہیں ڈیوٹی کے طور پر سونپا گیا ہے۔
آج تکرار ہو جائے گی، لیکن تابش نے ان کے لیے بڑا خوبصورت شعر کہا ہے اور بالکل ان پر فٹ ہے۔ اپنے آپ کو اہل مدرسہ کہتے ہیں نا، لیکن ڈیوٹی کس کی کرتے ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ کی۔ دفاع کس کا کرتے ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ کا۔ تو اسی پر تابش نے کہا تھا نا :
منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو، منافق بھی بلا کے !
اپنے کردار کو تو دیکھو ذرا! کہتے ہیں جمعیت علمائے اسلام تو کوئی اور تھی، جمعیت علمائے ہند تو کچھ اور تھی۔ سوات کے لوگو! آپ مجھے بتاؤ، دو بھائیوں کے بیچ میں، اگر جس طرح کل مولانا صاحب نے کہا کہ جائیداد کی تقسیم ہو جائے، اور کوئی ڈیرہ اسماعیل خان سے اٹھ کر آپ کے پاس آ کر کہے کہ جی تم دونوں تو سرے سے بھائی ہی نہیں تھے، تمہارا ایک دوسرے کے ساتھ کیا کام؟ اس کو جوتے مارو گے کہ نہیں مارو گے؟ مارو گے نا !
اب جس کا جمعیت علمائے اسلام سے نہ کوئی تعلق ہے، نہ اس کا جمعیت علمائے ہند سے کوئی تعلق ہے، وہ بھی کہتا ہے کہ جمعیت علمائے ہند کوئی اور تھی، جمعیت علمائے اسلام کوئی اور ہے۔ یہ وہ مذہبی لبادے میں کھڑے منافق ہیں، یہ آپ کا مقابلہ کریں گے؟ ان کا کردار تو دیکھو ذرا !
اب جمہوریت کی اس جنگ میں بھی، آپ کے کردار کا مقابلہ کوئی بہت بڑا جمہوریت پسند نہیں کر سکتا۔ آئین کی سربلندی کی جنگ میں بھی کوئی بہت بڑا آئین کا علمبردار آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ اگر اسلام، شعائر اسلام، مذہبی ادارے، ہمارے عقیدے، ہمارے نظریے کے تحفظ کی جنگ میں بھی کوئی آپ کے کردار کا مقابلہ نہیں کر سکتا... تو جمعیت علمائے اسلام کے کارکنو! پھر یہ بتاؤ، پھر آپ کو سوشل میڈیا کے میدان پہ کوئی کیسے شکست دے گا؟ بتاؤ تو سہی ! @ziaurrehman76
#مولانا_سے_معافی_مانگو #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے
#مولانا_شان_پاکستان
ہم کوئی مدّاح سرا مولوی نہیں ہیں کہ ہمیں سامنے بٹھاکر آپ کی تعریف کروائی جائے
ہم سرعام آپ کے خلاف بات کریں گے
ہم سے یہ توقع نہ رکھی جائے کہ ہم خوشامد کریں گے 💪🔥
#مولانا_سے_معافی_مانگو
ماضی میں عائشہ گلالئی، روکنے کے باوجود، جمعیت کے جلسے میں شرکت پر بضد تھیں۔ اُس وقت جمعیت والے انہیں فرشتے نظر آتے تھے، مگر آج وہی عائشہ گلالئی اسی جماعت کے خلاف ایسی بے ہودہ زبان استعمال کر رہی ہیں کہ شرم سے سر جھک جائے۔ وقت انسان کے کردار اور الفاظ، دونوں کا اصل معیار سامنے
* مولانا فضل الرحمٰن نے تقریر کی ہے، اور ان کی جماعت نے بھی ان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔
* مولانا کی جماعت سے میرا کوئی تعلق نہیں، لیکن ان کے والد، مفتی محمودؒ، کے قدموں میں بیٹھ کر قرآن سنتا رہا ہوں، اس لحاظ سے ان سے میرا ذاتی تعلق ضرور ہے۔
* مولانا صاحب نے بات تو سچ کی ہے، لیکن پروین شاکر کا شعر یاد آتا ہے:
“بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی۔”
* کچھ عرصہ پہلے میری مولانا صاحب سے ملاقات ہوئی تھی۔
* مولانا فضل الرحمٰن نے مجھے بتایا کہ اس الیکشن سے پندرہ ماہ پہلے پاکستان کے مالکوں نے ان سے رابطہ کیا۔
* اس الیکشن کے نتائج کا فیصلہ پندرہ ماہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا۔
* ایک دفعہ محمود اچکزئی صاحب نے بتایا تھا کہ ،پچاس ارب روپے میں اسمبلی کی نشستیں فروخت کی گئیں۔
* ہمارے فوجی جوانوں، ہمارے بچوں کو ایک ٹولہ اپنے مفادات کے لیے شہید کرواتا ہے۔
* جنہوں نے ہمیں بچانا تھا، انہی نے پاکستان کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
* دنیا میں بڑا بننے سے پہلے اپنے ملک کو تو بچاؤ۔
* پاکستان کو تحفظ بھی چاہیے اور آزادی بھی، لیکن اگر تم یہ نہیں دو گے تو ہم خود اسے حاصل کریں گے۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو