🚨PAKISTAN⚔️AFGHAN TALIBAN 5.0🚨
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
The JETFIGHTERS of PAF are airborne after Zabihullah Mujahid officially announced war on Pakistan.
Sources inside Afghanistan confirm that Haibatullah Akhundzada, Zabihullah Mujahid are hiding in tunnels.
سوات کے بعد ایبٹ آباد اور مری کے حالات بھی خراب ہونا شروع ہو گئے سیلابی ریلے مری میں داخل💔شدید بارش، کلائوڈ برسٹ کا خطرہ۔ اللہ پاک میرے ملک کے حال پر رحم فرمائے آمین 📷 #Flood#Pakistan
خاتون پولیس اہلکار کو پردہ کروائیں ورنہ اس کو مار دوں گا۔ مولوی عبدالعزیز
یہ کیسا قانون ہے کہ وہ پولیس والوں کے سامنے ان کی اہلکار کو قت-ل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے.
لال مسجد آپریشن کے وقت برقعہ پہن کر بھاگنے اور غازی کہلانے والے مولوی سے بہتر کون پردے کی اہمیت سمجھ سکتا ہیں۔
Indian Defence analyst and former Indian army officer Pravin Sawhney," The only two countries that supported India 🇮🇳 during its offensive against Pakistan 🇵🇰were Israel 🇮🇱and the Taliban regime of Afghanistan 🇦🇫."
بھارت اور پاکستان دونوں کی ریاستی شناختیں ایک دوسرے کی مخالفت سے جڑی ہوئی ہیں، جسے عوامی اور میڈیا بیانیے مسلسل تقویت دیتے ہیں۔
جذباتی نعروں، مذہبی یا قومی بیانیوں کے ذریعے عوامی جذبات کو ریاستی پالیسی کا حصہ بنایا جاتا ہے، جو تصادم کو ہوا دیتا ہے۔
پہلے یہ ماننے کو تیار نہیں تھے کہ بھارتی طیارے گرائے ہیں۔ اب جب بین الاقوامی میڈیا سمیت بھارتی میڈیا مان رہا ہے تو اب یہ ہنہنانے لگے ہیں کہ جواب تو تب مانیں گے جب دہلی ، ممبئی، کولکتہ پر حملہ کریں۔ کمال ہے۔
یعنی نان سینس کی ٹاپ پر فائض ہیں۔
#IndianArmy#attackonpakistan
انڈین ایکسپریس کے مطابق پچھلے پانچ دن میں انڈین سیکیورٹی فورسز کا پہلگام حملے میں ملوث militants سے مختلف مقامات پر چار بار آمنا سامنا اور جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ لیکن وہ ہر بار ہاتھ سے نکل جاتے ہیں۔
اب کنفرم ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر جو جنگل کے اوپر سکیننگ کر رہا تھا انہی کو ڈھونڈ رہا ہے
لسبیلہ میں 38، کوہاٹ میں 10 ڈوب کر جاں بحق، اور اب پشاور کی مسجد میں دھماکہ۔ روڈ سیفٹی میں ناکامی، جھیل پر احتیاطی تدابیر کی کوتاہی اور سیکورٹی میں خامی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا۔ اگر ہم اپنا کام نہیں کریں گے تو دعائیں کام نہیں کریں گی۔
روڈ بدل گۓ لوگ بدل گۓ ،محبتیں بدل گئی، بسیں بدل گئیں ،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گئ، درخت کٹ گۓ، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی ، پیدل والے رستوں پر گھاس ہو گئ ،
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گۓ، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا.
ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا
آپی قرضے لے کے، آپی کر ديندے نے معاف
بند ايناں نون پوچھے تاڈے پيو دا اے پاکستان
چل طاہر چپ کر جا، اتھے کسی نے تری سننی نہيں
ودوں کھپ پائ تے، تھانے وچ توں مہمان
توں کڑی اميرا دی، ابا تيرا وے سياست دان
ميں واں منڈا غريباں، ابا مراوے غريب کسان
تیری ڈيفينس وچ کوٹھی، پورے چار کنالاں اتے
ساڈا کچی آبادی وچ، دو منجياں دامکان
توں کھاوے روز ہوٹل وچ، مکنڈولنڈ تے پيزا
اسی وڈے ہوگئے آں، کھا کے چھولے تے نان
کھيڈاں اسی کھڈياں، گليان وچ کھا کے چھتر
تاڈے واسطے حاضرسن، وڈے وڈے ميدان
تاڈے بچے نہ پڑھ کے فوج وچ کرنل، جرنل
ساڈے بچے محتناں کرکے، چپڑاسی تے دربان
تياڈے وياواں وچ درجن ڈشاں تے شراب
سانوں لا کے ون ڈش پابندی، کیتا جے پريشان