#بالاستغفار_تفرج_الهموم
نتسائل عن سر المحبة
فتأتي الإجابة في هذه الآية
" إن الذين آمنوا و عملوا الصالحات سيجعل لهم الرحمن ودا
لا يُـقاس حـب الأشخاص بكثرة رؤيتهم
فهناك أشخـاص يستوطنون في القلب رغم قلة اللقـاء
كل الحب و التقدير لكم اينما كُنتُم
جعلنا واياكم ممن تحابوا في الله
محبت تا ر یک جنگل کی طر ح ہو تی ھے ، ا یک با ر اس کے ا ند ر چلے جا ؤ پھر یہ با ہر آنے نہیں د یتی۔۔۔۔۔با ہر آ بھی جا ؤ تو آ نکھیں جنگل کی تا ر یکی کی ا تنی عادی ہو جا تی ہیں کہ روشنی میں کچھ بھی نھیں د یکھ سکتیں وہ بھی جو با لکل صا ف ، وا ضح اور روشن ھو تا ھے "
ایک انسان کے کتنے رخ ہیں اس کا نہ تو پتہ چلایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ان کو مکمل دیکها جا سکتا ہے
ایسا لگتا ہے ہر دوسرے شخص سے ملنے کیلئے لوگ نیا رخ اختیار کر لیتے ہیں...
کئی بار ہماری زندگی کو جدوجہد کی ضرورت ہوتی ہے
اور خدا اگر ہماری زندگی میں مشکلات نا ڈالے تو ہماری زندگی مفلوج ہوجاتی ہے اور ہم کبھی اتنا مظبوط نہیں بن پاتے جتنا ہم بن سکتے ہیں۔