مصطفوی معاشرے کے قیام کے لیے ضروری ہے کہ معاشرے کے اندر عفو و درگزر اور معاف کرنا سیکھیں یہی قران کا پیغام اور یہی آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی سیرت کا انمول پہلو ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور منہاج القران کی جدوجہدکامقصد بھی یہی ہےکہ ہم معاشرے میں امن پھیلائیں
تحریک منہاج القران کے ان کارکنان کو 46 سالہ سفر مبارک ہو جو میدان میں کھڑے رہے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے قائد تحریک کے ساتھ وفادارہےاور ہیں اور رہیں گے کیونکہ گنبد خضرہ کا ہے فیضان منہاج القران اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#Minhajulquran@TahirulQadri@DrHassanQadri
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 46 سالہ جدوجہد کا امتیاز یہ ہے کہ اس نے اصلاحِ فرد کو اصلاحِ معاشرہ کی اساس بتاتے ہوئے علم، کردار، اخلاق اور اجتماعی ذمہ داری کو اپنی دعوت کا محور بنایا۔ قرآن و سنت کی روشنی میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ حکمت و خیرخواہی اور حسنِ کردار کے سا��ھ ادا کیا جائے تو معاشرے میں حقیقی اصلاح اور مثبت تبدیلی کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اپنی اصلاح سے معاشرے کی اصلاح اور اپنے کردار سے مصطفوی معاشرے کی تعمیر کا سفر پوری استقامت کے ساتھ جاری رکھا جائے۔
#DrHassanQadri #MinhajulQuran #FoundationDay #46thFoundationDay #Islam #Dawah
مصطفوی معاشرے کے قیام کے لیے مضبوط تنظیمی نیٹ ورک کا ہونا ضروری ہے اور خدمت دین کا جذبہ بھی تحریک منہاج القران تحصیل پنیالہ میں داؤد کی تنظیمی اہداف کے لیے اجلاس اورمراکز علم کا قیام
@PATofficialSM@PATofficialPK@TahirulQadri
طہارت پاکیزگی انسان کی بنیادی ضرورت تھی جس کے ذریعے وہ اپنی عبادات کو قبولیت کے درجے تک اور اللہ کی بارگاہ میں قربت حاصل کر سکتا ہے ان قوانین کو بھی زندگی میں وقت نکال کر کے سیکھنا چاہیے یہ فرض علم کا درجہ رکھتے ہیں
@DrHussainQadri@DrHussainQadri@PATofficialSM@p
ٹیچرز ڈے ان سب ٹیچرز کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جنکی رہنمائی سے آج اچھے مقام پر ہیں
بالخصوص شیخ الاسلام پروفیسرڈاکٹرمحمد طاہر القادری صاحب کوخصوصی سلام عقیدت جنہوں نےپوری دنیاکواور بالخصوص امت مسلمہ کومثبت سوچ اورصحیح رہنمائی عطا فرمائی سلام یا شیخ سلام
#ٹیچرڈے@TahirulQadri
Special emphasis should be placed on establishing centres of learning, building affiliations, Duroos-ul-Quran, and strengthening the organization: Prof. Dr. Hassan Mohi-ud-Din Qadri, Chairman Supreme Council Minhaj-ul-Quran International, addresses designators of Tehreek Minhaj-ul-Quran Lahore Zone.
#MinhajulQuran #DrHassanQadri #DuroosulQuran #LahoreZone #MinhajulQuranInternational
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی بڑی عظیم اور اسلام کو زندہ کرنے والی تعلیمات اسی لیے اپ کا لقب محی الدین ہے اسلام کو زندہ کرنے والا اپ کبھی کسی حکمران وقت کے دروازے پر نہیں گئے بلکہ حکمر��ن اپ کے پاس رہنمائی کے لیے اتے
@PATofficialSM
@DrHassanQadri
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri with International Delegates at Moscow Conference
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, President of Minhaj-ul-Quran International and Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore, with representatives from different countries, religious leaders, representatives of Islamic organizations, academics and researchers, representatives of social and analytical centres, and members of the international media on the occasion of the conference organized by the Spiritual Assembly of Muslims of Russia.
#DrHussainQadri #PresidentMQI #MinhajulQuran #MoscowConference #InternationalDelegates #Russia #InterfaithDialogue #IslamicScholar
Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri Visits Site of Future Interfaith Centre in Moscow
President Minhaj-ul-Quran International, Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, visited the proposed Interfaith Spiritual, Educational, Cultural and Enlightenment Centre in New Moscow during the international conference on traditional religions of Russia.
Accompanied by delegates from Pakistan and other countries, he explored the vision for a complex bringing four traditional religions together at one site. Mufti of Moscow, Albir Hazrat Krganov, briefed the delegation on the project, including plans for the Moscow Central Cathedral Mosque.
On the historic inauguration of the conference, Prof. Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri conveyed congratulations on behalf of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri and the people of Pakistan, highlighting the importance of interfaith harmony, spiritual values, intellectual dialogue and mutual respect.
#MinhajUlQuran #DrHussainQadri #Moscow #InterfaithDialogue #Russia
مسجد اسلامی معاشرے کے اندر اتحاد اور مساوات کا مرکز ہوتا ہے یہاں کی جانے والی عبادات مساوات برابری کا درس دیتی ہیں چاہے ان کا تعلق حقوق اللہ کے ساتھ ہو یا حقوق العباد کے ساتھ مسجد کے اس کردار کو اج پھر سے بحال کرنا ہوگا
@DrHassanQadri@TahirulQadri@RajaAbid_PAT@PATofficialSM
اسلام نے عبادت گاہ کو ایک مقام اور مرکزیت عطا کی تھی اج کا مسلمان اس مرکزیت سے بہت دور ہو گیا ہے اسلیےمعاشرے ��ے اندر اصلاح احوال اور مسائل کےحل کےلیےکوئی کونسل خانہ نہیں اورکونسلنگ کرنےوالوں نےاپنےذمہ داریوں کوچھوڑدیاہے
#jumamubark
@PATofficialSM @DrHassanQadri @RajaAbid_PAT
اقا صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنے سے ہماری نجات ہے تعلیمات مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کرکے راستے کھولنے کا درس ملتا ہے اور ہم راستے بند کرتےہیں ہم کیسے مدینہ کی ریاست کےپیامبر ہیں اور کیسے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں
@DrHassanQadri
ذکرمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم انسان کےاندرعاجزی پیدا کرتااوراخلاق اچھاکرتاہےوہ ذکرذکرمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں جس سےانسان کااخلاق نہ بدلےاورعاجزی پیدانہ ہومنہاج القران کےسنگ اپنےاخلاق کوبھی بدلیں اور عاجزی پیداکرےیہی ذکرمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
@DrHassanQadri@PATofficialSM
روحوں کوتازگی بخشنےکےلیےاللہ کاذکراوراہل اللہ کی صحبت صالح انسان کی زندگی میں سکون اورراحت پیداکرتی ہےاور اللہ کی قربت نصیب ہوتی ہےدلوں کازنگ ختم ہوتا ہے اج رات ماہانہ محفل شب تعریف ابن شرکت یقین بنا منہاج القران ایک دھوبی کاٹن ہے یہاں دلوں کی زنگ کو اتارا جاتاے
@TahirulQadri