فارم 45 خود گواہی دے رہا ہے کہ 75 جالی ووٹ سامنے آئے ہیں۔ یہ محض الزام یا سیاسی دعویٰ نہیں بلکہ دستاویزی ثبوت ہے۔ اگر سرکاری انتخابی دستاویزات میں جالی ووٹوں کی نشاندہی موجود ہے تو شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ ان ووٹوں کو کس نے شامل کیا اور انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کیوں کی گئی۔ جمہوریت کی بنیاد عوامی مینڈیٹ ہے، اور مینڈیٹ میں کسی بھی قسم کی مداخلت عوام کے اعتماد پر حملہ ہے۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر فارم 46 فراہم نہیں کیا جا رہا، جبکہ سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ نے دھاندلی شروع کردی۔
ن لیگ کے 200 ووٹ تھے، وہاں مبینہ دھاندلی کے ذریعے ووٹوں کی تعداد 600 تک پہنچا دی گئی۔
استور 2. سے 18 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائ:
پی ٹی آئی: 2606 ووٹ
نون لیگ: 2027 ووٹ
پیپلز پارٹی: 1870 ووٹ
موجودہ مجموعی برتری:
پی ٹی آئی نون لیگ سے 579 ووٹ آگے ہے۔
پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے 736 ووٹ آگے ہے۔ #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
گلگت بلتستان کے غیرت مند سپاہیو! 7 جون کو نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ظالم نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔
ورنہ قوم کی نسلیں بھی غلام بن جائیں گی یہ الیکشن نہیں، ظالموں کے خلاف غیرت کی جنگ ہے۔ #گلگت_بلتستان_خان_کا#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ائیرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔
سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان