مصطفیٰ کھر کے بارے میں کئی تحریرین میری نظر سے گزری، جن میں میرا ذکر بھی تھا۔
میں 21-22 کا طالب علم تھا، مجھے مصطفیٰ کھر نے زنجیروں میں بندھوا کر جنوری کی سرد راتوں میں برف کی سلوں پر لٹایا۔ آج تک نہیں سمجھ سکا کے انکی کون سی ego satisfy ہوگئ۔
روضۂ رسول ﷺ کا نور نصیب والوں کو ملتا ہے
یہی وہ چراغ ہے جو دلوں میں جلتا ہے
مدینے کی محبت جب روح میں اتر جائے
ہر لمحہ رحمتوں کے رنگ میں ڈھلتا ہے 🤍🕊️✨🌿
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
“A young Australian girl has been shot dead by police in Pakistan. Nine-year-old Hania Ahmed travelled to Chakwal with her father Adeel Ahmed, mother Dr. Sidra Khan and brother Aafan Ahmed to visit relatives when police opened fire on their vehicle, believing they were criminals,”reports @westaustralian.
Earlier this year the Human Rights Commission said over 900 people were killed in what it described as an institutionalized pattern of staged encounters by the CCD.
The CCD Punjab is a criminal outfit and should be outlawed, while all those who have been part of this killing spree should be arrested and held accountable for their crimes.
پنجاب میں قانون کی آڑ میں معصوموں کا قتل عام بند کرو! سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ یہ ہے کہ مجرم محفوظ اور معصوم شہری نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی شہادت اس سفاکی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی اور نااہلی کا آخری حد ہے!
بغیراجازت ذاتی واش روم کے استعمال پر ڈی پی اوحافظ آباد نے ن لیگی ایم پی اے کے بیٹے کو 'Get Lost' کہہ کر دفتر سے نکالا تو با اثر خاندان نے افسر کو ہی ضلع سے نکلوا دیا،
فیس بک پر 'Now You Get Lost' کا جوابی پیغام،
صحافی محمد عمیر کا دعویٰ
عمران خان کی قید تنہائی کو ختم کرنے،انکو فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفا انٹرنینشل منتقل کرنے کا دباؤ ڈالنے کے لیے،پی ٹی آئی کے پاس واحد موقع صرف جون کا مہینہ ہے۔
علیمہ خان
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.