A 21-year-old university student in Pakistan died of RABIES despite receiving anti-rabies vaccination after dog bite.
How many times do I have to tell, please NEVER make these mistakes after dog bite:
1: Thinking one injection is enough
بورےوالا چک 203 ميں کاروائ کے دوران مصالحہ جات،جوشاندہ،گلوکوز،کسٹرڈ کی بڑی کمپنيوں کے نام سے جعلی پيکنگ کرنے والا گروہ پکڑ ليا گیا۔ايف آئ آر درج،مالک گرفتار۔چند ديہاتوں ميں گھروں ميں جعل سازی (پيکنگ،پرنٹنگ،ملاوٹ شدہ اجزا)کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کريک ڈاؤن جاری رہے گا۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی جعلسازوں کے خلاف زيرو ٹالرينس پاليسی يقينی بنائ جا رہی ہے
تین سال پہلے کے پنجاب اور آج کے پنجاب میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ کے اقدامات، اسکالرشپس، ای بائیک، لیپ ٹاپ اسکیموں اور پنجاب انکلوسیویٹی پروگرام کے ذریعے نوجوانوں اور اسپیشل اسٹوڈنٹس کو آگے بڑھنے کے بہترین مواقع مل رہے ہیں۔ اب ہمارا ٹیلنٹ ضائع نہیں ہو رہا۔
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کی حیثیت سے میں نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی رفتار اور طلبہ کے لیے حکومتی اقدامات کو بہت مؤثر پایا ہے۔ ہونہار اسکالرشپ، لیپ ٹاپ، بائیکس اور اب طلبہ کے لیے ہاسٹلز کی فراہمی جیسے منصوبے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کا بہترین ذریعہ ہیں۔
جب یوتھ پارلیمنٹ جیسے فورمز کے ذریعے نوجوانوں کی آواز کو قانون سازی کا حصہ بنایا جائے اور خواتین کو سڑکوں پر تحفظ اور خود اعتمادی ملے تو ترقی کا سفر حقیقی معنوں میں بامعنی ہو جاتا ہے۔ پنجاب کے ہر شہر میں پھیلتی تعلیمی اور سفری سہولیات قابلِ تحسین ہیں۔ بہترین کارکردگی، یونہی آگے بڑھتی رہیں۔
نوجوان مریم نواز کے اقدامات سے مطمئن اور خوش ہیں۔ خاص طور پر لاہور میں صاف صفائی، گرین بسیں اور پنجاب کا ماحول بہتر ہوا ہے۔
طالب علموں کے لی�� ہونہار سکالرشپ، لیپ ٹاپ اور ای بائیکس بہترین پروگرام ہیں۔
انارکلی بازار کو پورا رینویٹ کر دیا ہے، نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا ہے۔
اچھرہ بازار کمپلیٹلی رینویٹ کر دیا ہے، آپ داتا صاحب والی سائیڈ پہ جائیں اتنی ڈیویلپمنٹ نظر آتی ہے۔
اب پورے پنجاب میں جہاں مرضی چلے جائیں، وہاڑی کا بازار بہت خوبصورت طریقے سے سجا رہی ہیں اور گند کے ڈھیر ختم ہونے سے ستھرا پنجاب بالکل ایویڈنٹ ہے۔
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
مریم نواز کے لئے ایک شہری کی جانب سے شکریہ کا پیغام۰
👇🏻
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ
میرے چھوٹے بھائی یاسر علی کا کڈنی ٹرانسپلانٹ نیشنل ہسپتال لاہور میں وزیراعلیٰ کے 'فری کڈنی ٹرانسپلانٹ پروگرام' کے تحت بالکل مفت ہوا ہے۔ والد صاحب کی بیماری اور گھریلو حالات کی وجہ سے ہمارے لیے اتنا مہنگا علاج کروانا ناممکن تھا، لیکن اس پروگرام نے ہمارے بھائی کو نئی زندگی دی ہے۔ اللہ پاک مریم نواز شریف صاحبہ کو اس نیکی کا بہترین اجر دے۔ آمین! 🤲🇵🇰
نوازشریف کینسر ہسپتال کیلئے امریکہ سے آنے والے ڈاکٹر قیصر بشیر آخر کون ہے کیا وجہ ہے جو انکو 90 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائیگا ہے
منافقت بغض کو بالا طاق رکھ کر یہ کلپ لازمی سنیں ….
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
میرے پاس آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2025-26 کی رپورٹ موجود ہے، جس میں اوورسیز منسٹری، جو سالک صاحب کے پاس ہے، کے حوالے سے بھی کئی آڈٹ اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 11 ارب 65 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کیے گئے، جن میں تقریباً 7 ارب روپے کے آڈٹ اعتراضات ہیں۔اگر پنجاب حکومت کے خلاف آڈٹ رپورٹ کو کرپشن کا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے تو سالک صاحب بھی بتائیں کہ ان کے محکمے کی رپورٹ پر کیا مؤقف ہے؟ آڈٹ رپورٹ کو بنیاد بنا کر الزامات لگانے کا یہی فارمولا سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔مریم نواز شریف نے کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔ اگر اس نیک ��یتی کی مہم کو متنازع بنانے کی کوشش کی جائے گی تو سوالات کے جواب بھی اسی انداز میں دیے جائیں گے۔ سوال جیسا ہوگا، جواب بھی ویسا ہی ملے گا۔
(وزیر اطلاعات عظمیٰ بخآری صاحبہ)
جو خواب کبھی ناممکن لگتے تھے، آج وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں حقیقت بن رہے ہیں۔ ساہیوال کی بدلتی تصویر اس ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہریوں کے چہروں پر خوشی اور زبان پر ایک ہی بات:
مریم نواز شریف زندہ باد