شاندانہ گلزار نے ریاست کے خلاف وہ زہر اگلا ہے جو شاید ماہرنگ لانگو اور ایمان مزاری نے بھی نہیں اگلااور محترمہ نے 9 مئی کو یہ اعلان بھی کیا کہ اگر عمران نہیں تو پاکستان نہیں اور یہ سلسلہ یہیں نہیں رُکا بلکہ فیلڈ مارشل چیف جسٹس کا نام لے کر براہ راست گالیاں دیں اور سنگین الزامات لگائے اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات کا پروپیگنڈہ بھی کیا جس پر ریاست نے غداری مقدمات کا اندراج بھی کیا لیکن آج تک محترمہ کے خلاف قانونی کاروائی نہ ہوسکی
کم از کم یہ ہی بتلا دیجئے کہ “ آج کی پکائیے فیر “
DR CONGO is a difficult team especially when they have scored as well, they will sit back and relax
England playing with Anderson/Rice with no creativity in the middle of the park. Embarrassing Stuff #ENG#FIFAWorldCup
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 241 روپے فی کلو یے جبکہ فروخت 500 روپے کلو ہورہی ہے،
پوچھنا یہ تھا کہ " کیا پیرا فورس کو صرف غریب کی ریڑھی تـــوڑنے کیلئے بنایا ہے"
⚡️BREAKING: Iran has Restored 89% of its Petrochemical Industry following the Damage sustained during the War
This is one of the Fastest Recoveries ever recorded in the Petrochemical Sector
پاکستانی ولاگر چائنہ گیارہ وہاں چائنیز کو جب پتا چلا کہ پاکستانی ھے تو اُسے ایک بلڈنگ پر لکھا پاکستان کا نام دکھانے لے گئے اور کہا دیکھو تمھارے ملک کا نام چائنہ میں کیسے پہچانا جاتا ھے 🇵🇰 👌💕
محسن نقوی نے ایک دفعہ کہا تھا، " یہ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں جی بھر کے محبت کرنے کی مہلت بھی نہیں مِلتی، خُدا جانے لوگ نفرت کے لیے وقت کہاں سے بچا لیتے ہیں۔"
🚨 BREAKING:
Chechen President Ramzan Kadyrov says he is ready to provide Iran with all his weapons and support.
He even stated that he is ready to go to Iran today and fight to repel any potential US/Israeli ground operation.