Every child deserves care, attention, and opportunity. This initiative is a beautiful reflection of compassion and commitment toward special children in Punjab❤️
Commendable effort by the Punjab leadership to prioritize special children. Expanding autism units will bring lasting positive change for families across the province👏🏼👏🏼
This is a heartfelt and impactful move for special children. Such initiatives reflect real leadership and a genuine commitment to building a more caring and inclusive Punjab👏🏼❤️
ان کے مطالبات اور ایجی ٹیشن سے دستبرداری تک مذاکرات کا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ مؤقف یہ ہے کہ اگر انتشار اور سندور فیز ٹو جیسے منصوبوں کا حصہ بن کر حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو بات چیت ممکن نہیں ہوگی۔ انڈیا کو اب براہِ راست محاذ آرائی کی محدودیت کا ادراک ہو چکا ہے، اس لیے دوسرے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ مہاجرین کی قربانیوں اور آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ حیثیت کو نظرانداز کرنا کشمیری مؤقف کو کمزور کرنے کے مترادف قرار دیا گیا۔
BIG: A leaked internal Volkswagen survey of its own board members and supervisory directors paints a grim picture.
Six of nine executives surveyed rated the company as "existentially threatened," and the other three called it "strained" — nobody picked "uncritical."
All nine anonymously backed a radical strategy change, and they were also harshly critical of VW's approach in China and North America.
Source: Spiegel
CM Punjab Maryam Nawaz has continued her resolve and commitment for special children, leading the journey towards Autism units in every division of Punjab, proposing 1.9 billion PKR for the cause.
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35واں اجلاس شروع۔ مالی سال 2026۔27 کے بجٹ پر غور کے ساتھ عوامی ریلیف، ترقیاتی ترجیحات اور پنجاب کی معاشی بہتری سے متعلق اہم فیصلے زیرِ بحث ہیں۔
امریکہ اور ایران کے مابین ہونے والا تاریخی امن معاہدہ عالمی سفارت کاری میں ایک عظیم اور انقلابی پیش رفت ہے جس نے امنِ کی نئی راہیں متعین کر دی ہیں۔ اس انتہائی نازک اور تاریخ ساز مشن کی کامیابی میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دانشمندانہ حکمت عملی اور انتھک مصالحتی کوششوں نے کلیدی ترین کردار ادا کیا ہے۔ عالمی فورمز پر تنازعات کو ختم کرانے اور امن قائم کرنے میں پاکستان کا یہ تاریخی کردار ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا جو ملکی خارجہ پالیسی اور قیادت کی عالمی ساکھ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
یہ بجٹ میرے لیے مشکل ضرور تھا کیونکہ بڑے مالی ایڈجسٹمنٹس کرنا پڑے۔ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور سوشل سیکٹر پر اثر پڑا، مگر عوامی ریلیف کو ترجیح دی گئی۔ فِسکل اور انٹرنیشنل چیلنجز کے باعث پلان میں تبدیلیاں کرنا پڑیں، لیکن پھر بھی یہ بجٹ ترقی، عوامی مرکزیت اور ماحولیاتی شعور پر مبنی ہے۔ انشاءاللہ ہم عوامی توقعات سے بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#PunjabBudget2026