Every child deserves care, attention, and opportunity. This initiative is a beautiful reflection of compassion and commitment toward special children in Punjab❤️
CM Punjab Maryam Nawaz has continued her resolve and commitment for special children, leading the journey towards Autism units in every division of Punjab, proposing 1.9 billion PKR for the cause.
Punjab Budget 2026 prioritizes development and public welfare, allocating major funds for education, health, local government, infrastructure, public safety, and agriculture to ensure Punjab’s progress and prosperity.
#PunjabBudget2026
Punjab Budget 2026 highlights major investment in public welfare, including funds for cancer hospital, Clinic on Wheels, centers of excellence, laptop scheme, and green tractor scheme—aiming at rapid development in education, health, and agriculture.
#PunjabBudget2026
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35واں اجلاس شروع۔ مالی سال 2026۔27 کے بجٹ پر غور کے ساتھ عوامی ریلیف، ترقیاتی ترجیحات اور پنجاب کی معاشی بہتری سے متعلق اہم فیصلے زیرِ بحث ہیں۔
میں امید کرتی ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کرتی ہوں کہ یہ محرم جو ہے وہ بھی بہت خیر و عافیت سے گزرے اور ہم لوگوں کی سہولت کا باعث بن سکیں🤲🏻♥️
@MaryamNSharif
ریڈ مارکڈ کریٹیکل ایریاز اور ہیٹ میپس پر خصوصی نگرانی مزید مؤثر بنائی جا رہی ہے، جبکہ ہر جلوس اور مجلس کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ جاری ہے۔ اہلِ تشیع کے علماء اور اوپینین لیڈرز کا انتظامیہ سے بھرپور تعاون پرامن ماحول کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
@MaryamNSharif
پنجاب میں سخت گرمی اور ہیٹ ویو ہے۔ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز محرم میں فیلڈ میں رہیں۔ انشور کریں کہ جلوس کے تمام روٹس پر قدم قدم پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں ہوں۔ روٹس پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے اور سائن ایج لگی ہو تاکہ لوگوں کو راستہ ڈھونڈنے میں مسئلہ نہ ہو۔
@MaryamNSharif
ہمیں کسی مرحلے پر مطمئن ہو کر نہیں بیٹھنا، بلکہ ہر روز بہتر کارکردگی کے لیے کوشش جاری رکھنی ہے۔ سیکیورٹی، کوآرڈینیشن اور عوامی سہولیات کے حوالے سے اس سال کے انتظامات گزشتہ عید اور محرم سے بھی زیادہ مؤثر اور منظم ہونے چاہئیں۔
@MaryamNSharif
الحمدللہ، آج کی پریزنٹیشن دیکھ کر اطمینان ہوا کہ تمام اداروں نے بہترین ہم آہنگی اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ، انٹیلیجنس ایجنسیاں، پولیس، اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹی اور تمام متعلقہ ٹیمیں اپنی محنت اور بہترین کارکردگی پر شاباش کی مستحق ہیں۔
@MaryamNSharif