السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ہماری اس پیاری سی بہن نے بزنس شروع کیا چوڑیوں کا 😍
ہر سائز میں اور آپ کے پسندیدہ رنگوں میں دستیاب ہیں۔
✨ انتہائی ہلکی ✨ اعلیٰ معیار
ہر لباس کے ساتھ بہترین میچنگ 👌🏻
📩 ابھی آرڈر کے لیے ڈی ایم کریں یا واٹس ایپ کریں
#ردائے_سخن
مفکر پاکستان, حکیم الامت، شاعر مشرق
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا آج یومِ وفات ہے
21 اپریل 1938۔
ان کے افکار آج بھی نوجوانوں کے دلوں میں نئی روشنی اور حوصلہ جگاتے ہیں۔
اقبال کا پیغام عمل، یقین اور عشقِ رسول ﷺ میں پوشیدہ ایک مکمل رہنمائی ہے۔
مفکر پاکستان, حکیم الامت، شاعر مشرق
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا آج یومِ وفات ہے
21 اپریل 1938۔
ان کے افکار آج بھی نوجوانوں کے دلوں میں نئی روشنی اور حوصلہ جگاتے ہیں۔
اقبال کا پیغام عمل، یقین اور عشقِ رسول ﷺ میں پوشیدہ ایک مکمل رہنمائی ہے۔
ایسی گھڑی بھی آئی تھی راہِ حیات میں
تنہا کھڑے ہوئے تھے..!! ہم پوری کائنات میں
آیا نہ پاس کوئی بھی جو کوشش کے باوجود
ہم نے اپنی بسا لی دنیا.!! پھر اپنی ہی ذات میں
#اردو_زبان
دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھے ﷺ
جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھے ﷺ
اے ازل کے حسیں ﷺ، اے ابد کے حسیں ﷺ
تجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ سا کوئی نہیں
یارسول اللّٰہﷺ
❣️صَلَّی اللَٰہُ عَلَیــــــــــــہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❣️
اسلام علیکم!!!
انسانی زندگی کے چار عظیم مراحل
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
﴿كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللّٰهِ وَكُنتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ﴾
(البقرة: 28)
ترجمہ:
تم اللہ کے ساتھ کفر کیسے کرتے ہو، حالانکہ تم بے جان تھے، اُس نے تمہیں زندگی دی، پھر وہ تمہیں موت دے گا، پھر تمہیں دوبارہ زندہ کرے گا، اور پھر اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔