کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
جب عوام خود بول پڑیں تو اُن کے نمائندوں کے بولنے یا نہ بولنے سے فرق نہیں پڑتا، پیپلزپارٹی کہتی ہے سندھ میں اسٹیک ہولڈر ہم ہیں، تصور کریں ریفرنڈم میں سندھ کے عوام خود بول پڑیں تو اُن کا نمائندہ کیا بولے گا، آئینی عدالت کا قیام ایسے مسائل پر بات کرنے کیلئے ضروری تھا، ملک احمد خان
Don’t assume that this setup is merely here for six months. I believe it is here to stay, potentially for a very long time. It’s over for PTI, and perhaps the current political system itself may soon meet the same fate. I don’t foresee elections anytime soon, not even after the completion of the five year tenure. The entire political landscape is going to undergo a fundamental transformation, and we may be heading towards a prolonged period without elections. Imposition of Governor’s Rule marked the first step in this process, beginning with Khyber Pakhtunkhwa.
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
ASF got the rudest staff ever!
At Isl airport when you say am from peshwar they start treating you like third class citizen
MOD must take action against such goons !
As a member of Awaam Pakistan party I find PTI’s recent stance on smaller provinces/administrative units/devolution quite puzzling.
Karachi supported PTI in the 2024 elections, giving it 20 out of 22 seats on Form 45. And yet the PTI leadership has taken a stance that is against the interests and wishes of Karachi voters. PTI has not just rejected smaller provinces, but even administrative units (or divisions and districts) within the existing provincial boundaries. PTI leaders didn’t even talk about the urgent need for effective devolution (just as they have failed to do so in KP). I find this stance quite insensitive to the current state of destruction of Karachi and the needs of voters in Pakistan’s largest city.
کراچی اور سندھ کے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب خیبرپختونخوا روانہ ہوگئے
سندھ کا یہ دورہ بھرپور کامیاب رہا ان شاء اللہ اب سندھ میں بھی صرف ایک ہی نعرہ گونجے گا: عمران خان، عمران خان اور صرف عمران خان!
@ptisindhupdates@PTIKarachi_@PTIofficial
اگر پاکستان کی عوام یہ چاہتی ہے کہ نئے انتظامی یونٹ بنیں تو ہر صورت بننا چاہئے، اگر عوام چاہتی ہے کہ نہ بنیں تو کوئی صورت نہیں ہونی چاہئے کہ یہ انتظامی یونٹ بنیں، آئین نے جو حق عوام کو دیا ہے، پلیز اُس رائے کا احترام کریں، محسن نقوی
سندھ اور سندھی ہمیشہ حق کا ساتھ دیتے آرہے چاہے کوئی بھی دور ہو۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہی لوگ جب حکومت میں آتے ہیں سندھ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتے ہیں۔
امید ہیں اب عمران خان صاحب اس ناانصافی کی روایات کو ختم کر کے سندھ کو تقسیم ہونے سے بچائینگے۔
جئے سندھ
پاکستان زندہ باد