محسن نقوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی تقاریر خود اس بات کی گواہی ہیں کہ گزشتہ 79 سال میں اس نظام نے ملک کو کس طرح تباہ کیا اور اسے اس نہج پر پہنچا دیا ہے۔ مہروں کو بھی اب اپنی حیثیت کی سمجھ آ گئی ہوگی، آپ اب کبھی بھی عوام کو اپنی شکل نہیں دکھا سکیں گے۔
آپ نے صدارتی نظام لانا ہے؟ یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ گلیوں، کوچوں، محلوں اور بازاروں میں عوام آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔
جس دن تم بیرکوں میں جاؤ گے، اسی دن پاکستان کی بہتری کا آغاز ہو جائے گا۔
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
کشمیر کے حوالے سے حکومت سے تین واضح مطالبات:
1۔ ایدھی، تمام ریلیف تنظیموں، ادویات،ایمبولینسوں، صحافیوں، نیوز چینلز، سیاستدانوں اور دیگر آزاد مبصرین کو کشمیر جانے سے نہ رو��ا جائے تاکہ وہ زمینی حقائق دنیا کے سامنے لا سکیں۔
2۔ شہداء کی میتیں فوری طور پر ان کے لواحقین کے حوالے کی جائیں اور ان کی تدفین میں رکاوٹیں ڈال کر ان کی بے حرمتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔
3۔ پُرامن مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن فوری ختم کیا جائے اور انہیں مظفرآباد میں اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرانے دیا جائے۔
کشمیر کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دھرتی جموں کشمیر کا باباۓ مزاحمت ضلع سدھنوتی، منگ کا ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔مزاحمت کا ایک مضبوط استعارہ، کمانڈر فاروق صاحب وطن پے قربان ہو گئے۔
اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ💔���
In the US regime attack on a residential home in Qeshm City, American soldiers murdered a father, mother, and their 2-year-old child. Two other children, ages 7 and 9, were wounded and transferred to a hospital.
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین کلپ سب لوگ ضرور سنو۔ معید پیرزادہ نے جرنیلوں کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کے پیچھے کی اصل کہانی قوم کو بتا دی 🔥🔥
میں دیکھ رہا تھا میڈیا اینکر ہیں منیب فاروق، وہ فرما رہے تھے اب تو جنرل صاحب اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ عمران خان کو بہت ناک رگڑنی پڑے گی، بہت معافیاں مانگنی پڑیں گی، پھر انکو اُس میں سے نجات مل سکے گی۔ میرے خیال ہے انکو بالکل بھی نجات نہیں مل سکے گی۔ جنرل عاصم منیر عمران خان کے س��تھ کسی بھی صورت میں کمپرومائز نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ایک اور مفروضہ ہے جو لوگوں کے ذہن میں بیٹھایا گیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی اُدھر جیل میں ہی ڈیتھ ہو جائے۔ This is whats He want۔ عمران خان کو تین سال مسلسل جیل میں اس قسم کے حالات میں رکھنا، دُنیا سے بند کر دینا، Psychologically ٹارچر دینا، یہ سارے کا سارا ایک پروگرام جو میکنزم ہے تاکہ ایک Natural طریقے سے عمران خان کی چھٹی ہو جائے اور آپ کہے سکیں کہ وہ تو ٹھیک تھا، جیل میں ہی اُنکی Death ہوگئی ہے۔ ورنہ اسکی کوئی اور Explanation بن نہیں سکتی۔ تو یہ لوگوں نے بنایا ہوا ہے ڈیل ہو جائے گی، تو یہ ہوجائے گا وہ ہوجائے گا تو پھر یہ ہوگا وہ ہوگا۔ یہ ساری بکواس قسم کی خرافات ہیں، اسکی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
کشمیر میں ہونے والی قتل و غارت پر چپ رہنا پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 5 اگست کا انتظار کئیے بغیر فوری پر امن ا��تجاج کی کال دینی چاہیئے۔
آج کشمیری بھائیوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کا وقت ہے۔ اگر دیر کردی تو وہ منہ موڑ لیں گے۔ عمل کرنے کا یہی وقت ہے۔ مزید دیر کی گنجائش نہیں۔
جرنیلوں کو خوش کرنے کے چکر میں ملک کو مزید نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔
پی ٹی آئی فوری طور پر پر امن احتجاج کی کال دے۔ عوام نکلے یا نہ نکلے یہ عوام کی مرضی۔ آپ اپنا فرض پورا کریں۔
عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو ہرگز اس وقت تک چپ نہ رہتے۔
اگر آج پاکستانی عوام حقوق کے لیئے کھڑی نہ ہوئی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی۔