آپ ﷺ جب کسی راستہ سے گذرتے تو کوئی اور شخص آپ کی تلاش میں جاتا تو آپ کی خوشبو سے پہچان لیتا کہ آپ ﷺ اس راستہ سے تشریف لے گئے ہیں ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
💔:حضورﷺ اپ کا امتی بہت پریشان ہے
حضور ﷺ رحمت فرما دیں
حضور ﷺ رب سے بات کریں میرے لیے
حضور ﷺگناہ گار ہوں لیکن امتی تو اپ کا ہوں
حضور ﷺ اپ کے در کے سوا کہاں جاؤں
😭😭🙏💔🙏😭😭