”لانگ مارچ کی تاریخ ایک ہفتہ آگے جانے سے تحریک انصاف کو تیاریاں کرنے کیلئے مزید وقت ملا ہے۔ ہم سب کو یقینی بنانا ہو گا کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ سے عوام کی زیادہ سے زیادہ تعداد شریک ہو۔ ہزاروں پولیس اہلکاروں کو لانگ مارچ کے نام پر اربوں روپے قومی خزانے سے لوٹ کر ذلیل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے افسران خود بہترین رہائش اور کھانے کھا رہے ہیں اور نیچے اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانے پر رکھا ہوا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
درست بات
وہ تمام DC جو غیر قانونی MPO 3 کے احکامات جاری کرتے ہیں، انہیں ایک قطار میں کھڑا کرکے ذلیل کرنا چاہیے ، CSS کے انٹرویوز میں یہی افسران آئین کی بالادستی کے دعوے کرتے ہیں، مگر عملی طور پر یہ سیاسی آقاؤں کی خواہشات کی پیروی کرتے نظر آتے ہیں،
ابوذر سلمان نیازی
پہلے ARY نیوز نے علی امین گنڈاپور کا سہیل آفریدی کے خلاف الزامات سے بھرپور پروگرام کروایا۔ لیکن فیل ہو گئے۔
اور اب عمران خان کے نام سے منسوب فیک نیوز پھیلا رہے ہیں کہ عمران خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دیں۔
اتنے ہی سچے ہو تو عمران خان کو رہا کر دو۔ وہ میڈیا کے سامنے آ کر جو بات خود کہیں گے، پورا پاکستان مان لے گا۔
🚨 وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی تمام ایم پی ایز کو ہدایت
تمام ایم پی ایز کو ہدایت دی جاتی ہے کہ کل 3 بجے اپنے اپنے حجرے پر ورکرز کی جنرل باڈی میٹینگ بلائیں۔ ضلعی تنظیم اور تحصیل تنظیموں کو بھی بلائیں۔ سب کو4 اکتوبر لانگ مارچ کے حوالے سے اعتماد میں لے کر پُرامن رہنے کی تلقین کریں۔ ہم سیاسی قوت ہے۔ ہم آئین و قانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 4 اکتوبر کا لانگ مارچ تاریخی ہو گا انشاءاللہ۔
اطلاعات کیمطابق عمران خان کی بہنیں کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ 36 گھنٹوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں جبکہ عالیہ حمزہ ، فلک جاوید اورصنم جاوید بھی اظہار یکجہتی کےلیے بھوک ہڑ تال پر چلی گئی ہیں - ذرائع
کیا حماد اظہر صاحب کو ان کی سہولت کے لئے لاہور وومن پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے، اور کیا وہ راتیں گھر گزارتے ہیں، اور ریسٹورنٹ سے کھانا آتا ہے، اور دوستوں کیساتھ تاش کی بازیاں چلتی ہیں؟
ہندوستان اور پاکستان میں کوئی فرق نہیں، اگر وہاں یاسین ملک قید ہے تو یہاں شوکت نواز میر قید ہے۔ اگر تہاڑ جیل میں مقبول بٹ کی قبر گرفتار ہے تو یہاں شازیب حبیب، عثمان صابر اور فہد برکت کی قبر گرفتار ہے۔
خواجہ مہران ایڈوکیٹ