قائم مقام صدر PPP دسٹرکٹ ملیر عدیل اختر شیخ اور سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی لالا دوست محمد خان نے سابقہ سینئر نائب صدر 129 ملک شہزاد کی والدہ کی وفات پر دعا و تعزیت کی۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
بینظیر بھٹو شہید !!!
صرف وزیرِاعظم نہیں تھیں اپنے کارکن کی پہچان تھیں اُن کا فخر تھیں اُن کی آواز تھیں
سلام ھے اُس قیادت کو جس سے ملنا آسان تھا اور جسے کھونا پوری قوم کے لئے سب سے بڑا صدمہ بن گیا۔ 💔
آج پاکستانی قوم کو بینظیر بھٹو شہید جیسی قیادت کی ضرورت ھے
#BenazirBhuttoShaheed
اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
6 ستمبر 1965 میں وطن عزیز کا دفاع کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔
#DefenceDay
پاکستان پیپلز پارٹی صرف وعدے نہیں کرتی، بلکہ عملی خدمت کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کرکے دکھاتی ہے۔
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) اس عزم کی روشن مثال ہے، جہاں گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مکمل اور مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ جدید لیتھوٹرپسی کے ذریعے گردوں کی پتھری کا علاج بھی عوام کو بلا معاوضہ میسر ہے۔
جہاں پاکستان بھر سے مریض آتے ہیں اور جدید طبی سہولیات سے مستفید ہوتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح منشور ہے: معیاری صحت کی سہولت نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
#HealthForAll
پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کے زیر اہتمام تقریب میں پاکستانی سفیر ایچ ای رضوان سعید شیخ کی خصوصی دعوت پر وفد کے ہمراہ یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی تقریب میں پاکستان کے یومِ آزادی کو قومی جوش وجذبے محبتِ وطن اور ولولے کے ساتھ منایاگیا
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے صاحبزادے ثناءالّلہ خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس۔
جواں سال بیٹے کا انتقال اہلِ خانہ کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت کی مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیِ درجات کی دعا۔
اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت کی سوگوار خاندان کے لیے صبر و استقامت کی دعا۔
آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 15 سے ضیاء اُلقمر 16 ہزار 697 ووٹ لیکر کامیاب
@BBhuttoZardari
Today, we inaugurated Pakistan’s first dedicated autism residential centre and first inclusive park at C-ARTS in, Karachi, an important step towards ensuring persons with autism receive the care, dignity and opportunities they deserve.
The dedicated, trained and compassionate staff at C-ARTS provide free diagnosis, rehabilitation, education, skills training and support to children and their families.
C-ARTS is currently serving communities across #Karachi, #Hyderabad, #ShaheedBenazirabad, #Gambat, #Sukkur and #Larkana, with plans to further expand across Sindh and establish a centre in Balochistan.
PPP remains committed to building a more inclusive Pakistan where every child is supported, empowered and given the opportunity to thrive. This has only been possible due to the dedication and care of CM Sindh @MuradAliShahPPP and Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari