ایک شخص نے اپنی مچھلیوں کو بور ہونے سے بچانے کے لیے ان کے ایکویریم میں ایک ننھا سا رولر کوسٹر بنا دیا۔
یقین کرنا مشکل ہے، لیکن یہ دلچسپ آئیڈیا دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔
آپ اگر پہلی مرتبہ مری، گلیات سیروتفریح کے لیئے آ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیئے ہے
مری، نتھیاگلی، گلیات کے پرفضا مقامات کی تمام تفصیل جانئے اس ویڈیو میں
جہاں انسانوں کی ہر ٹیکنالوجی ختم ہو جاتی ہے، ٹھیک وہیں سے اللہ کی ٹیکنالوجی شروع ہوتی ہے..
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے. یہ میرے اللہ کی ٹیکنالوجی ہے ، نہ کوئی پائلٹ نہ راڈار سسٹم..... ہزاروں کی تعداد میں یہ لینڈنگ بھی کرتے ہیں اور ٹیک آف بھی۔ مگر کبھی کوئی کریش نہیں ہوا۔
لینڈنگ اور ٹیک آف کے مناظر دیکھیں اور اس رب عظیم کی شان کی ثناء کیجیے جس کی ہر تخلیق بے عیب، مکمل اور لازوال ہے..
یہ شخص اپنی بیوی کو کوٹ سبزل سرکاری ہاسپٹل مریم نواز ہیلتھ کلینک لے کے ایا رات کے تقریبا 10 بجے سوا ایک نرس کے اور چوکیدار کے کوئی نہیں تھا بس صرف بلڈ پریشر چیک کیا اور ایک آو آر ایس دیا ڈاکٹر جا کے مزے سے اے
سی میں جا کے سوتے ہیں کوئی ان سے پوچھتے نہیں۔
Truck Driver Makes History on the Road: Risks His Own Truck to Save Another From a Horrific Accident in Egypt | 24 News HD
ٹرک ڈرائیور نے سڑک پر تاریخ رقم کردی
اپناٹرک خطرے میں ڈال کردوسرےکوخوفناک حادثےسےبچالیا
#TruckDriver#Humanity#Hero#ViralVideo#InspiringStories#Egypt