احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے ملاقات کی تھی؟
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے اسمبلی کو استعمال کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے قانون سازی کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے بجٹ سرپلس ختم کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے قومی اسمبلی سے استعفے دیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے ہر ہفتے اڈیالہ آئیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے الیکٹرانک میڈیا کا بائیکاٹ کیجیے
احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے احتجاج کیجیے
شکریہ
سہیل آفریدی کی کٹھ پتلی حکومتی نمائندوں سے اعلانیہ اور خفیہ ملاقاتیں ننگی بے غیرتی کے سوا کچھ نہیں، وہ بھی ان حالات میں جب مہینوں سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں اور ان کا سیل اس گرم موسم میں تندور بن چکا ہوگا۔
واپس آجائیں اصل مدعے کی طرف، عمران خان پچھلے سات مہینوں سے بیماری کی حالت میں مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
پارٹی اور لیڈرشپ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے کیا لائحہ عمل ہے؟
🚨Repost, copy, post it again
Allah will test you in 3 ways
1. Allah will give you what you want immediately & test your "GRATITUDE"
2. Allah will give you what you want with a little delay & tests your "PATIENCE"
3. Allah doesn't give you what you want & tests your "FAITH"
Don't be overly sensitive and take things too personally. At times, people behave the way they do because of the burdens they’re carrying. Be kind. Try and put yourself in their shoes and empathize. If you can’t, be nice and don’t hurt them. You’ll have a more peaceful life.
جمہوریت کی طاقت بیلٹ باکس میں نہیں بلکہ اس یقین میں ہے کہ ہر ووٹ برابر اہمیت رکھتا ہے۔ جب یہ یقین متزلزل ہو جائے تو سیاسی تقسیم اور بے اعتمادی بڑھنے لگتی ہے۔ #GhostElection
26 ویں آئینی ترمیم کی اتنی ��لدی اور ہارس ٹریڈنگ و بلیک میلنگ کی وجہ اب سمجھ میں آرہی ہوگی
یہ سارا کھیل الیکشن چوری کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے ہی رچایا گیا تھا کیونکہ عالمی دجالی نظام اور پاکستان میں اسکے سہولت کاروں کے مفادات کو یہی سوٹ کرتا ہے
#GhostElection
کل گلگت بلتستان الیکشن میں یہ جذبہ ہرایا جائے گا اور جو لوگ کیمرے کا اینگل صرف خود پر فوکس رکھے رہے تاکہ پندرہ بندوں کا جلسہ نظر نہ آئے انہیں جتایا آئے گا
پاکستان کو بھوتوں نے بھوت بنگلہ بنا کے رکھ دیا ہے
#GhostElection
عاصم منیر کی پالیسیاں ایک دن پاکستان توڑ دیں گی۔ جی اعوذ باللہ پڑھیں یا نعوذ باللہ اس سے قبل ایک اور شوقیہ فیلڈ مارشل ملک توڑنے کا سبب بن چکا ہے۔ مرض کی نشاندہی غداری نہیں۔
اپنا حق مانگنے والا ہر بندہ غدار یا بیرونی طاقتوں کا ایجنٹ نہیں ہوتا۔
یہ گھناؤنا کھیل اب بند ہونا چاہئیے۔ ملک کو آگ اور خون میں نہ دکھیلیں۔
اس وقت اللہ کے بعد پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھنے اور انہیں ایک لڑی میں پرونے کی صلاحیت رکھنے والا واحد شخص عمران خان ہے۔ خان صاحب کو فوری رہا کہا جائے، یہی پاکستان کی سلامتی، یکجہتی، استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔
پاکستان کسی کی ذاتی تجربہ گاہ نہیں لہذا مزید تجربے نہ کئے جائیں۔ اسے اس کے اصل آئین کے ساتھ عوامی منشا کے مطابق چلنا ہے ورنہ اور کوئی راستہ نہیں۔
ہوش کے ناخن لیں، اس سے پہلے کہ چیزیں آپ کے ہاتھ سے نکل جائیں اور بعد میں ہاتھ ملنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہے