ناصر اور سلیم کے خاندان کا غم پورے میدان کا غم ہے۔ جماعت اسلامی متاثرہ خاندان اور مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ قاتلوں کی گرفتاری تک آواز بلند ہوتی رہے گی۔
#ناصر_سلیم_کے_قاتل_گرفتار_کرو
🚨 TREND ALERT 🚨
The trend campaign is LIVE!
Stand with Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan Hafiz Naeem ur Rehman, counter misinformation with facts, and amplify Jamaat-e-Islami’s ongoing struggle against the Bhatta Levy.
Join the campaign NOW and make your voice heard.
#حافظ_نعیم_عوام_کی_آواز
Keywords:
Hafiz Naeem | Jamaat e Islami |
Bhatta Levy NaManzoor
23 ستمبر، یوم سیاہ،جب قوم کی بیٹی مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی گئی ،آج شہباز شریف نیویارک میں اسی عدالت کے سامنے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہیں جھاں زخمی عافیہ کو سزا سنائی گئی تھی اور جھاں عافیہ کا کیس ری اوپن ہوا ہے۔
عافیہ کی سزا اور قید انصاف کا قتل ہے،ہم عافیہ کی رہائی کی جدوجہد سے نہ تھکیں گے نہ پسپا ہونگے،آئیے مل کرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اپیل۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
@Aafiamovement@FowziaSiddiqui@AltafShakoor1
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریک اسلامی کے مربی, مصنف اور مبلغ محترم حافظ ادریس صاحب اللہ رب العزت کے حضور پیش ہو گئے
اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے،انکی مغفرت فرمائےاور ان کے لواحقین سمیت تحریک اسلامی کے کارکنان کو صبرعطاء فرمائے، آمین
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما، بزرگ عالمِ دین اور تحریکِ اسلامی کے مخلص کارکن حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تحریکِ اسلامی سے وابستہ ان کے تمام لواحقین، احباب اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے رفقاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کی دینی، علمی اور تحریکی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
احتجاج ختم کروانا ہے تو لیوی ختم کرنا ہو گی
بات وزرا سے آگے جا چکی ، وزیراعظم خود معاملہ دیکھیں
اسلام آباد سپر لانگ مارچ: حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
کراچی سے ٹرین مارچ سے روانگی کے وقت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کا سندھ کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے
#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
یہ صرف ایک قافلہ نہیں، عوام کے حقوق کی آواز ہے۔ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنے معاشی حقوق اور حقیقی ریلیف کے لیے میدان میں ہیں۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
کوہاٹ میں دہشت گردی کے المناک واقعات پر قوم کو جواب دینے اور دہشت گردوں کے بے نقاب کرنے کی بجائے وزیر داخلہ محسن نقوی آج بھی سیاسی دھرنا روکنے کے لیے پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔
عوام دہشت گردوں کے ہاتھوں مر رہے ہیں اور حکومت کی ساری توجہ سیاسی مخالفین کے احتجاج کو روکنے پر مرکوز ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومتی ریلیف پیکج کا پوسٹ مارٹم کر دیا، آئل ریفائنریز کا مارجن کم کیا جائے
@NaeemRehmanEngr
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
Help Karen survive SMA.
Her treatment costs $2.4 million, but her life is priceless.
Please help us reach the people who can give Karen a chance to live.
Let’s not fail her.
Every donation counts. Every share counts. 🕊️
https://t.co/PpuB6zMkfw
کیس اپڈیٹ | کشمیری جلسہ
آج کشمیری طلبہ کو انسدادِ دہشتگردی عدالت (ATC) اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جس کے بعد سوموار کو طلبہ کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کی درخواستِ ضمانت پر آئندہ سماعت 27 اگست کو مقرر ہے۔
#ReleaseSenatorMushtaq