آج انہوں نے جناح گراونڈ کو کھول کر اپنے اوپر احسان کیا ہے کیونکہ انہوں نے دیکھ لیا تھا پورا کراچی ہی جلسہ گ��ہ بن چکا ہے اور حالات ان کے بس میں نہیں رہیں گے
اگر خلق خدا نکل آۓ تو بڑے سے بڑے یزید کو بھی جھکنا پڑتا ہے
#سندھ_عمران_خان_کا
لاکھوں افراد کا خودبخود نکل آنا، اس نظام کے خلاف خاموش بغاوت ہے
ظلم، ناانصافی اور زبردستی مسلط کیے گئے نظام کے خلاف عوام کا فیصلہ ہے۔
یہ عشق وقتی نہیں، یہ ایک عہد ہے جو اب پیچھے نہیں ہٹے گا
@Rajababar_PTI Not a tall they are making fool how it is possible
Every month these people choose a slogan and put everyone behind the truck lights. If a mission had an end with a slogan advertisement, all nations would have adopted it. It's just a drama
چارسدہ کے عوام نے شاندار شرکت کے ذریعے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ
کل بھی عمران خان کا تھا، آج بھی عمران خان کا ہے، اور ان شاء اللہ آئندہ بھی عمران خان کا ہی ہوگا۔
#ReleaseLeaderOfMajority
عمران خان کا فیصلہ ایک واضح پیغام ہے ✊🔥
نوجوانو! اب قیادت تمہارے ہاتھ میں ہے —
@SohailAfridiPTI کی نامزدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ پارٹی نوجوانوں کی آواز ہے، مفاد پرستوں کی نہیں۔
علی امین کا دور ختم، اب اصل نمائندگی شروع! 🇵🇰
@AliAminKhanPTI@ImranKhanPTI This isn’t just a resignation — it’s a reflection of true leadership. In the toughest of times, you stood firm with the people and with Pakistan. Your integrity, courage, and commitment to Imran Khan’s vision will always be remembered.
Respect and gratitude for your service.
Sohail Afridi’s election as Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa is a victory for the people and for @ImranKhanPTI’s unwavering vision of a just Pakistan through the struggle for ‘Haqiqi Azadi’ . May this new chapter bring renewed governance, dignity & progress for KP, Ameen! #cmkpsohailafridi
جس طرح بڑے بڑے لوگوں نے دعوے کئے کہ وہ سہیل آفریدی کو وزیراعلی بننے نہیں دیں گے۔ ٹاؤٹوں کے ذریعے پیغام پھیلایا کہ ان گورنر راج لگے گا لیکن اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا ۔ سہیل آفریدی کا وزیراعلی بننا اس نظام کی شکست ہے ۔
@SohailAfridiISF
زندگی میں اصل مزہ تب اتا ہے جب ان لوگوں کو بیوقوف بنتے دیکھ رہے ہوں جن کو اپ نے سمجھایا ہو کہ یہ دھوکا ہے وہ آپکی سننا ہی نہیں چاہتے جب وہ وہی رستہ چن کر وہاں سے دھوکہ کھا رہے ہوتے تو اس وقت سب تماشے کو دیکھنے کا بے حد مزہ اتا کیونکہ حقیقی طور پر وہ بیوقوف بنائے جارہے ہوتے ہیں