What sunshine is to flowers, smiles are to humanity. These are but trifles, to be sure; but scattered along life's pathway, the good they do is inconceivable.
Do you still believe in this charitable organization, involved in human trafficking…Who been selling organs of dead bodies in the name of free bathing and funeral… and now this ….😒
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
🚨واو شاہزیب خانزادہ نے لیلے کی درگت بنا دی ہے تن دیا ہے
یہ اوقات رہ گئی ہیں ن لیگ پٹواریوں نسلی غلاموں کی ہر طرف سے ذلیل ہو رہے ہیں کسی بات کا جواب نہیں ہے
ان گناہوں میں وہ گناہ قطعاً معاف نہیں ہونگے جو عوام کے ساتھ ظلم اور اُن کا رزق چھین کر اپنی جائیدایں بنائیں وہ گناہ معاف ہوُگے جو انسان نے اپنی ذات پہ جانتے نہ جانتے کئے … اور اگر انسان نے اپنی روش بدل لی ہے تو ہم میں سے کسی کو حق پہنچتا وہ ماضی کے بارے ذکر کریں بات ہے سمجھ کی
@RShahzaddk یہ خیال آتا ہے کہ آپ ذہنی پسماندگی کا شکار ہیں اور پیسے کے کر پوسٹ کرتے ہیں … اللہ کی بنائی شکل انتہائی بد صورت بھی ہو تو آپ کو مذاق آڑانے کا کوئی حق نہیں … اللہ دیکھتا رہا ہے
یہ بات صحیح ہےکسی حد تک,جب ٹوئیلٹ جائیں تو واپس خشک کر کے آئیں ،اور دوسری بات گوری قوم پانی استعمال کرتی ہی نہیں تو گیلا ہونے کا سوال نہیں یعنی آپ پاک نہیں رہتے ! جن کے گھروں میں بچوں کو بچپن سے کام کی عادت ڈالی جاتی ہےوہ ایسا نہیں کرتے,US سےپاکستان تک کی فلائیٹ کچھ اور کہتی ہے
کوپن ہیگن سے قطر کی چھ گھنٹے فلائٹ ہے زیادہ تر گورے ہوتے جب جہاز قطر پہنچتا تو بالکل صاف ہوتا فلور پر کچھ نہی ہوتا ہے قطر سے پاکستان کی تین گھنٹے کی فلائٹ جب جہاز اسلام آباد پہنچتا اس قدر گندا ہوتا فرش پر کشن کمفرٹر ٹشو چمچے سب بکھرا پڑا ہوتا ہے ٹائلٹ گیلا جانے کے قابل نہی ہوتا
ہمارے کلچر اور تربیت میں صفائی نہی ہے
@pmln_org علی پور میں حکومت نے کم اور پی ٹی آئی نے زیادہ کام کیا … دھمکیوں کے باوجود مریم کی تصویر بھی نہیں لگائی اور بنیادی استعمال کا سامان تقسیم کیا اور کوئی اشتہار بازی نہیں !
امریکہ نے جب سے غزہ کا قتل عام شروع ہوا ہے اسرائیل کو 21.7ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس میں تقریبا 20 ارب ڈالر ٹرمپ نے دئیے ۔ مسلمان بچوں عورتوں اور بوڑھوں کے ظالمانہ قتل کے مدد گار ٹرمپ کو نوبل انعام دینا انسانیت کی توہین ہے ۔ پاکستان اپنی حمایت واپس لے ۔