صرف صاف یا ہلکا آلودہ پانی ہی ریچارج کریں کیمیکلز یا سبز کائی والا پانی زمین میں بھیجنے سے زیرِ زمین پینے کا پانی زہریلا ہو سکتا ہے۔خشک بور کی گہرائی پینے والے پانی کے کنویں (Water Table) سے اوپر ہونی چاہیے تاکہ پانی زمین کی تہوں سے چھن کر
قدرتی طور پر نیچے پہنچے۔
#Savewater
@ZarayeNews بھائی، کراچی کا دل اتنا بڑا ہے کہ یہاں باہر والے آ کر بھیک مانگیں یا کاروبار کریں، شہر سب کو پال لیتا ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ غربت، جرائم اور مجبوری کا تعلق کسی زبان، نسل یا قومیت سے نہیں ہوتا۔
@Ahad_ali121 ا چھی بات یہ ہے کہ لڑکا پینک نہیں ہوا اور اس کے دوستوں نے بھی صبر اور عقلمندی کا مظاہرہ کیا ورنہ یہ واقعی بہت خطرناک ہو سکتا تھا اللّٰہ اس ناگہانی سے سب کو محفوظ رکھے آمین
یاد رکھیں سوئمنگ پولز میں سانپوں یا دیگر رینگنے والے جانوروں کا آنا غیر معمولی ضرور ہے، لیکن ناممکن نہیں ہے۔احتیاط کریں ایک زرا سی غلطی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے اللّٰہ ہمیں ناگہانی آفتوں سے محفوظ رکھے آمین
سوئمنگ کے لیے ہمیشہ مخصوص اور فٹنگ والے سوئم ویئر (Swimwear) استعمال کریں تاکہ ایسی کسی چیز کے اندر گھسنے کا راستہ نہ رہے۔ارد گرد کی صفائی لازمی کریں پول کے آس پاس کی جھاڑیوں اور لمبی گھاس کو کاٹ کر رکھیں تاکہ سانپوں کو چھپنے کی جگہ نہ ملے۔
پول کے اطراف باریک جالی دار باڑ لگائیں تاکہ رینگنے والے جانور اندر نہ آسکیں۔اکثر سانپ پول کے فلٹریشن سسٹم، اوور فلو پائپس یا ��رینیج لائنوں کے راستے پانی کے اندر پہنچ جاتے ہیں۔پول میں اترنے سے پہلے پانی کی سطح، کونوں اور فلٹر بکس کو اچھی طرح چیک کریں
پوری دنیا کے ڈینٹسٹ اب جاوید چوہد��ی صاحب پر کیس کرنے والے ہیں کیونکہ اس بیان کے بعد ایران اور پاکستان میں لوگوں نے ڈینٹسٹ کے پاس جانا چھوڑ دیا ہے۔ سب کو ڈر ہے کہ کہیں دانت صاف کرواتے ہوئے ان کی لوکیشن بھی پبلک نہ ہو جائے🤭😂
"اسرائیلی ایجنسی موساد نے ایرانی لیڈرشپ کے دانتوں کے نیچے چِپ لگا دی تھی،
جس سے وہ ان کی لوکیشن ٹریس کر کے مار دیتے تھے۔ موساد نے تمام ایرانی ڈینٹسٹ خرید کر انکے ذریعے یہ کیا
پھر پاکستان نے ایران کو بتایا کہ یہ چِپ دانتوں سے کیسے نکالنی ہے"
جاوید چودھری
@raftardotcom حکومت سندھ اور سیاسی جماعتوں نے تعلمی مرکز کو سیاسی اکھاڑے میں بدل دیا ہے اور جلتی پہ تیل یورنیورسٹی کی انتظامیہ نے اس کی بربادی میں پیٹرول چھڑکا ہے
پہنچےبور کے اوپر یا اس کے اندر ریت (Sand)، بجری (Gravel) اور کوئلے (Charcoal) کی تہیں بنائیں۔ یہ قدرتی فلٹر باریک مٹی اور معلق ذرات کو روکتا ہے۔پانی کو بور میں ڈالنے سے پہلے ایک سیٹلنگ ٹینک (Settling Tank) یا جالی سے گزاریں تاکہ پتے، مٹی اور بڑا کچرا الگ ہو سکے۔
صرف صاف یا ہلکا آلودہ پانی ہی ریچارج کریں کیمیکلز یا سبز کائی والا پانی زمین میں بھیجنے سے زیرِ زمین پینے کا پانی زہریلا ہو سکتا ہے۔خشک بور کی گہرائی پینے والے پانی کے کنویں (Water Table) سے اوپر ہونی چاہیے تاکہ پانی زمین کی تہوں سے چھن کر
قدرتی طور پر نیچے پہنچے۔
#Savewater
سوشل میڈیا ایک ایسی دنیا ہے جہاں "لائیکس" کے لیے لوگ اپنی غیرت اور "شیئرز" کے لیے عقل بیچ دیتے ہیں۔ وہاں صرف ا��ک ہی چیز سچی ہوتی ہے، اور وہ ہے موبائل کی "لو بیٹری" کا نوٹیفکیشن!
سوشل میڈیا پر سچائی اتنی ہی ہوتی ہے جتنی چپس کے پیکٹ میں چپس۔
جو گھر میں بجلی کا فیوز نہیں بدل سکتے، وہ وہاں عالمی معیشت سدھار رہے ہوتے ہیں
کرائے کی گاڑی کے ساتھ تصویر کھنچوا کر لوگ خود کو بزنس ٹائیکون لکھتے ہیں
فلٹرز کی بدولت ہر کالا کلوٹا وہاں شہزادہ گ��فام نظر آتا ہے۔۔
@Fehmiii_83 بلکل دہری اذیت کا شکار ہونگیں تکلیف کے ساتھ ساتھ اب انھیں پچھتاوا بھی ستائے گا ساری عمر کہ کاش وہ بچی کو یوں نہ بھجتیں خود چلی جاتیں ساتھ 🥲