مہمند کے لوگوں نے بھی نئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کردیا، عوام کا کہنا ہے نئے صوبے بننے سے عوامی مسائل میں کمی آئے گی اور معاشرہ ترقی کرے گا.
#نئے_صوبے#عوامی_مسائل#انتظامی_یونٹس#پاکستان
احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اپنے حقوق کیلئے، لیکن احتجاج جب عوام اور معاشرے کیلئے عذاب بن جائے تو وہ احتجاج نہیں فساد بن جاتا ہے لہذا کبھی بھی ایسے احتجاج نہیں کرنا چاہیئے جس سے افراتفری اور لوگوں کے روزمرہ زندگی متاثر ہو۔
#احتجاج#حقوق#انصاف#معاشرہ#فساد#اختلاف#عوام
ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، مسائل کا حل سڑکوں پر نہیں بلکہ مذاکرات کی میز پر ہے۔ ماضی کے لانگ مارچ بھی کوئی بڑا ہدف حاصل نہیں کر سکے، حکومت بدلنے سے بھی پٹرولیم مصنوعات سستی نہیں ہوں گی۔ مصطفیٰ کمال