یہ ویڈیو لمبی ضرور ہے لیکن میری آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں!
تحریک انصاف کیسے عام نوجوانوں کے ذہنوں میں گند گھول کر پہلے انکو قوم پرست بناتی ہے اور بعد میں دہشت گرد بناتی ہے۔
عمران ریاض اور وجاہت سعید خان جیسے کرداروں کا کیا رول ہوتا ہے۔
تمام ثبوت جمع کردئے ہیں
آج راولپنڈی میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ضلع خیبر میں افیون کے کھیتوں میں گھومتے ہوئے!
یہی وہ منشیات کا کالا دھندا ہے جسے بچانے کے لئے پشتون تخفظ موومنٹ کے سیکولر فتنہ الخوارج کی حمایت کرتے ہیں اور اقبال آفریدی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔
ثبوت آپ کے سامنے ہیں۔
مقامی صحافی بتارہے ہیں کہ یہ چرس کے کھیت سہیل آفریدی کے بھائی کے ہیں اور اس میں جو شخص نظر آرہا ہے یہ یہاں نگرانی کرتا تھا اور یہی شخص آج پنڈی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں مارا گیا ہے ۔ سہیل آفریدی کے بھائی کو بھی شامل تفتیش کرنا چاہیے
میں بلکل ہائیپر نہیں ہوا
یہ سوشل میڈیا ہے
اور میرا یہاں کسی سے کوئی جھگڑا
نہیں
جبتک کہ دوسرا لائن سے باہر نہ آۓ
اُس میں بھی کیا ہوگا؟
گالم گلوچ اور بلاک
اس سے زیادہ یہاں کُچھ نہیں ہوتا
پہلے اشتعال انگیز تقاریر کر کے کارکنوں کو ملک و اداروں خلاف استعمال کرو پھر لاتعلقی کا اظہار کر دو،،راولپنڈی مال روڈ فائرنگ کرنے والا یوتھیا صنم جاوید کے ساتھ ملکر عمران رہائی کی تحریکیں بھی چلا چکا ہے،،اس ثبوت کے بعد بھی یہ @WajSKhan ٹکلا کہتا ہے یہ ایجنسیوں کا بندہ ہے👋
اس ہلاک دہشتگرد کی تصاویر صنم جاوید خان سمیت پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کیساتھ موجود ہیں اور اس کے ہائی پروفائل رابطے بھی سامنے آئے ہیں ۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ پی ٹی آئی اس کے پس پردہ نہ ہو یقینا پی ٹی آئی کچھ بڑا واقعہ کرنے کا پلان بنارہی ہے
پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوتا اور البتہ 1 کروڑ لوگ روزگار اور مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے،،
جبکہ بھارت میں 20 کروڑ سے زیادہ لوگ روز رات کو بھوکا سوتے ہیں جنھیں کھانا نہیں ملتا،،
یہ وڈیو ایک انڈین لڑکے کی ہے جو ثبوت کے ساتھ یوتھیوں اور مودوتیوں کے منہ پر طمانچہ مار رہا ہے،،،
عمران خان اور اسکے حرامی یوٹیومرز نے نوجوان نسل کی رگوں میں افواجِ پاکستان کے خلاف وہ زہر بھر دیا ہے جس کی وجہ سے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کیا اور آج ایک اور زہریلے یوتھیے نے راولپنڈی میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی
سیتاوائٹ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں اور ٹیریان وائٹ کو ہم جانتے ہیں نہیں
ناظرین آج اسی جماعت نے اپنے عہدیدار و کارکن کو “ پشاننے “ سے انکار کردیا حالانکہ دہشتگرد محمد حسین کی تصویریں ہر عمرانی عہدیدار کے ساتھ ہیں
انسانی نفسیات اور فطرت پر بات کرلیں
اسلام ضرور درمیان میں لانا ہے
یورپ کا قانون ہے ایک بیوی
اور یہاں بتاتا چلوں کہ عیسائی مذھب میں طلاق ہے ہی نہیں
ہندوؤ مذھب میں بھی طلاق نہیں
یہ روک انسان نے لگائی
جبکہ ہندووں کے بھگوان راجے مہاراجے سبکی کئی کئی شادیاں ہیں
بلکہ انکی ایک دیوی دروپتی کے پانچ شوہر بھی تھے
انسان فطرت سے ہٹا
پابندی لگائی
مرد نے گرل فرینڈ نکال لی
کیوں؟
کیونکہ مرد کی فطرت ہے
ایک سے زیادہ عورت
اللہ نے طلاق کی گنجائش بھی رکھی
اور ایک سے زیادہ شادیاں بھی
کیونکہ دین فطرت ہے
تمام اصحاب کرام کی بیویوں اور لونڈیوں کی تعداد پڑھ لیں
لیکن پاکستان میں یورپ کی تقلید میں روک لگائی یا دوسری شادی کو مشکل بنایا
یہاں بھی گرل فرینڈ نکل آئی
😂😂😂
اب یہ گرل فرینڈ ہے کون؟
دوسری عورت ہی ہے نا
مرد کسی کھمبے دیوار یا بکری بلی کو تو گرل فرینڈ بناتا نہیں
عمران صاحب
سوشل میڈیا سے پہلے عورت کا بھرم قائم تھا
جب سے سوشل میڈیا آیا ہے
جس حساب سے عورتیں اپنے بندے قتل کر رہی ہیں🙈
اور عورتیں اپنے بندوں کو سوشل میڈیا پر ننگا کرتیں ہیں
جسطرح سوشل میڈیا پر عورتوں کے افیرز چل رہے ہیں
سوشل میڈیا سے پہلے میں اس بات کا قائل تھا
کہ بندہ ظالم ہوتا ہے
مگر اب میری راۓ 180 درجے پر بدل چُکی ہے
😂😂😂😂
قوم محتاط ہو جائے پی ٹی آئی دوسری ٹی ٹی پی بن چکی ہے،،،
سیکیورٹی فورسز نےبروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی محمد حسین کے نا م سے ہوئی ہے،،
پنجاب پولیس ایک بدترین غنڈا پولیس ہے مریم نواز صاحبہ بھی ان کا کچھ سیدھا نہی کر سکی ہیں اس پولیس کو مکمل ختم کر کے نئے سرے سے کوئی مہذب پڑھی لکھی پولیس فورس بنائیں
بچہ جرم کر رہا ہو گا مگر اس کا مارنا اس سے بڑا جرم ہے
یہ پولیس نہی غنڈے بدمعاش ہیں
ہر ممکن حد تک کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہیے، چاہے وہ اپنا ہو یا پرایا۔ عزتِ نفس انسان کا سب سے بڑا اثاثہ ہونی چاہیے۔ اور ایک اچھا انسان وہ ہے جو کسی کو اپنے سامنے ہاتھ پھیلانے ہی نہ دے؛ وہ کسی حاجت مند کی حاجت کو دیکھتے ہی، بغیر مانگے، پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
ہمارا مقابلہ اُن سے ہے جو سیاسی مخالفت میں رب کعبہ پر بھی سوال اٹھا سکتے ہیں تو یہ صرف سیاسی مخالفت نہیں کہی جا سکتی۔
رب کعبہ نے اس گروہ اور ان کے پیشوا کو دنیا میں عبرت کی مثال بنا دیا مگر شاید یہ عذاب ان کے لئے کم ہے۔
اور ناظرین ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ وجاہت سعید خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اب ہم میں نہیں رہے اور انکا جسد خاکی وڈے فریزر میں رکھ دیا گیا ہے
آج یہ ثابت ہوگیا کہ یہ لعنتی گدھ ٹولہ صرف اپنے ویوز اور ڈالروں کیلئے عمران خان کو پھٹے پر چڑھا چکا ہے
🌹 گھر جنت تب بنتا ہے
جب شوہر بیوی کی عزت کرے،
بیوی شوہر کا احترام کرے،
اولاد والدین کی قدر کرے،
والدین اولاد کو محبت دیں۔
گھر بڑی چیزوں سے نہیں،
چھوٹی چھوٹی محبتوں سے آباد ہوتا ہے۔
کچھ لوگ ہر وقت شکایت ہی کرتے رہتے ہیں۔
گرمی زیادہ ہے... سردی زیادہ ہے... لوگ اچھے نہیں... حالات اچھے نہیں... اس وجہ سے آہستہ آہستہ انکا دماغ نعمتیں دیکھنا چھوڑ دیتا ہے۔
قرآن مجید شکر کی دعوت اس لیے دیتا ہے کہ شکر صرف ایک عبادت نہیں...بلکہ یہ دنیا کو دیکھنے کا انداز بھی بدل دیتا ہے۔
آج یہ سوال خود سے ضرور پوچھیں کہ میں زیادہ کیا گنتا ہوں... نعمتیں یا شکایتیں؟