قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
تاریخ میں پہلی بار دنیا کے کسی بھی لیڈر نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف دن منانے کی قرارداد منظور کرائی-عمران خان پاکستان وہ لیڈر ہے جس نے اقوام عالم میں اسلاموفوبیا اور ہمارے رسولِ پاکﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کیخلاف مقدمہ لڑا!
میں آج مسلم اُمہ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کیونکہ اسلاموفوبیا کی بڑھتی لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی ہے اور اقوامِ متحدہ نے پاکستان کی طرف سے OIC کی نمائندگی میں پیش کردہ تاریخی قرارداد منظور کی ہے، جس کے تحت 15 مارچ کو بین الاقوامی دن برائے مقابلہ اسلاموفوبیا قرار دیا گیا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #pakistan #ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمیں مل کر مغرب کو یہ عقیدہ بتانا چاہیے کہ ہمارے دلوں میں نبی ﷺ کے لیے کتنا پیار ہے۔ مسلمان ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ وہ مغرب کو بتائیں کہ ہمارے لیے اللہ کی کتاب قرآن اور نبی ﷺ کا پیار سب سے بڑھ کر ہے۔ ہمارے دلوں میں ہمارا نبی ﷺ بستا ہے۔
-مغرب میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے بارے میں جب تک عالم اسلام کے سربراہ مل کر آگاہی نہیں دیں گے، تب تک انہیں ہمارے نبی ﷺ سے رشتے کے بارے میں ضرور بتانا چاہیے۔ نبی ﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔
-یورپی یونین کے ہیومن رائٹس کورٹ نے پہلی بار کہا کہ فریڈم آف سپیچ کی آڑ میں کسی کے دین کو تکلیف نہیں پہنچائی جا سکتی۔
-جس طرح وہ اپنی اقدار اور حساس معاملات کے بارے میں دنیا سے احترام کی توقع رکھتے ہیں، اسی طرح ہمیں بھی یہ حق حاصل ہے کہ ہمارے ایمان اور ہمارے نبی ﷺ کی شان کا احترام کیا جائے۔
تمام مسلم ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہو کر دنیا کو یہ پیغام دیں کہ نبی کریم ﷺ کی حرمت اور ناموس ہمارے ایمان کا سب سے اہم حصہ ہے۔ اگر کوئی اس مقدس ہستی کی توہین کرتا ہے تو وہ صرف ایک فرد یا مذہب کے ماننے والوں کے جذبات کو نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے دلوں کو مجروح کرتا ہے۔
پاکستان کے حقیقی وزیراعظم عمران احمد خان نیازی
@ImranKhanPTI
#Islamophobia
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
یہ وہ المیہ ہے جو پاکستان میں جنم لے رہا ہے۔ہماری پولیس اور رینجرز کو اپنے ہی شہریوں کیخلاف وہ لوگ کھڑا کر رہے ہیں جو اپنے مفادات کیلئے عام پاکستانیوں سے جانوروں کا سا سلوک کرتے ہوئے انہیں قوت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے اپنی مرضی کی ڈگر پر چلانا چاہتے ہیں۔
سہراب برکت کو سنیں!!
کچھ عرصہ جیل میں گزارنے کے بعد کیا محسوس کررہا تھا!!
عمران خان کی ناحق قید انتہائی مشکل انتہائی!!
عمران خان یہ سب کچھ صرف پاکستان کے لیے برداشت کررہا ہے!!
جو بائیڈن اسلام آباد کچہری آئے
50 روپے کے اسٹام پیپر پر لکھ کر دے کہ ہم نے عمران خان کی حکومت کو گرانے اور اپنے پٹھووں کو مسلط کرنے کی سازش کی تھی
دو گواہوں سے دستخط اور نشان انگوٹھا لگا کر شناختی کارڈ کی اٹیسٹڈ کاپیاں لف کر کے اوتھ کمشنر سے اٹیسٹ شدہ
پھر ہم مانیں گے
لفافہ یونین
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
Purana Pakistan in full throttle with the imported Prime Minister’s first priority being the instant removal of officers who investigated and uncovered his corruption - a sadly expected and blatant abuse of power. This is why Pakistan will #MarchAgainstImportedGovt!
امپورٹڈ وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ پر جانے والوں کی طویل فہرست قابلِ تشویش بات ھے۔ ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچے پر عیاشی انکی بے شرمی اور لاپرواہی کی عکاس ہے۔
کعبے کس منہ سے جاؤگے امپورٹڈ
شرم تم کو۔۔۔۔۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
I congratulate my leader @ImranKhanPTI and party @PTIofficial for 26 years of passion, struggle and belief in a just, progressive, sovereign and accountable Pakistan.
Proud to be an Insafian ✌🏼 #MarchAgainstImportedGovt
Strongly condemn the terrorist attack targeting Chinese teachers of Karachi University. This is yet another attack with a specific agenda of trying to undermine Pak-China strategic r'ship. We must ensure defeat of this foreign-backed agenda of our enemies.
The terrorist attack in Karachi is a direct attack on Pakistan-China friendship and an attempt to sabotage CPEC and Pakistan’s economic development. The entire nation is united in our resolve to defeat any anti Pakistan forces.