11 اکتوبر کو PTM کے زیراہتمام پشتون قومی عدالت کا انعقاد کیا جارہا ہے اور اس عدالت میں پشتون اور ریاست پاکستان کے باہمی تعلق کے مستقبل کے بارے میں لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا کیونکہ پشتون نسل کشی مزید ناقابل برداشت ہے
#PashtunNationalCourt11October#Pashtun
جن جاھل افغانی قبائلیوں کو ابھی تک یہ نہیں سمجھ آئ کہ پولیو ویکسین ان کے اپنے بچوں کو اپاہج ہونے سے بچاتی ہے ان کو کوئ اور عقل کی بات کیسے سمجھائ جا سکتی ہے؟
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
یہ نعرہ بند کرو آج کے بعد یہ نعرہ لگانا ہے
کل بھی بوٹ پالش کرنا تھا آج بھی بوٹ پالش کرنا ہے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#شیم@PPP_Org
خیبر پختونخوا کی عوام کو چھوڑ دو پہلے اپنی حکومت پر نظر ڈالیں آپ نے کیا کیا بلوچستان کی عوام کے ساتھ ۔ ہر روز کویٹہ کراچی روڈ پر روزانہ مسافروں کو قتل کرتے ہیں اور گاڑیوں کو جلاتی ہیں خیبر پختونخوا سے تو زیادہ حالات بلوچستان کا خراب ہے
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ غیر معمولی حالات میں امن و امان کی بحالی اور ریاستی عملداری کے مؤثر قیام کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پائیدار امن کے لیے ریاستی اداروں کا مضبوط کردار اور قومی سطح پر یکجہتی ناگزیر ہے۔ پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ قومی سلامتی، پاکستان کا استحکام اور عوام کا تحفظ ہر سیاسی مصلحت سے بالاتر ہیں۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ آئینی اختیار ہے جسے دہشت گردوں کے نرغے میں آئے عوام اور خیبرپختونخوا کے تحفظ، سلامتی اور بھتوں سے نجات دلانے کے لیے استعمال کیا گیا کیونکہ جس حکومت نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا تھا، وہ خود ان کی سہولت کار اور ترجمان بن کر اپنے ہی عوام اور آئین کی دشمن بن گئی۔ پوری قوم متحد ہے اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے اپنی بہادر افواج، پولیس اور سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ 13 سال سے پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کے لئے سیف ہیون بنا رکھا تھا جو اب دہشت گردی سے پاک ہوگا۔ دہشت گردوں کے بیانیے پر چلتے ہوئے پاکستانی جھنڈے کو اتارنے اور قومی ترانے کا احترام نہ کرنے والوں کو پاکستان، آئین اور عوام کے نمائندہ عہدے پر بیٹھنے کا حق نہیں۔ دہشت گردوں کی طرح سہولت کاروں کو بھی عبرت کا نشان بنانا ہوگا۔ صوبے میں تین دہائیوں سے رکا ہوا ترقی کا عمل بحال ہونے سے عوام کو تعلیم، صحت اور ترقی ملے گی، سابق قبائلی علاقوں میں انفراسٹرکچر قائم ہوگا اور ریاستی عملداری قائم ہونے سے امن کی ایک نئی صبح طلوع ہو گی۔ انشاء اللہ
بات ریاست کی نہیں ، نہ جمہوریت کی ، دراصل بات ہے،تسکین انانیت کی،
گورنر راج ہو یا ایمرجنسی عوام کو وہی پرانی گولی ملے گی ، پہلے راج غیراعلانیہ تھا ، اب اعلانیہ ہوا،
راج ، راج ہوتا ہے اعلانیہ ہو یا غیر اعلانیہ،
بدلا کیا ، صرف اعلان ہوا،حکومتی رویہ نے،مذاکرات،مذاق رات ، ثابت کئے۔
وزیراعلی صاحبہ یہ ہے اپ کا پنجاب جو ڈرائیور کے ساتھ بدتمیزی اور رشوت طلب ڈیوٹی دیا یا قوم کی حفاظت کے لیے یہ سرگودھا پولیس کی ویڈیو ہیں پلیز اس کے خلاف ایکشن لی ہائے روز اس طرح بدتمیز روڈوں پر کھڑے ہیں
#panjabpolice#Sargodhapolice@MaryamNSharif
پاکستان میں کوئی ایسی شخصیت نہیں تھی کہ آپ اس کی نام سے کوئی ایک میزائل بنا دی
کیونکہ آپ کا تاریخ صرف قاتل، قبضہ گیری کرپشن اور کرایہ پر دستیاب لوگ ہے اور اس منڈی کی پیداوار موجود ہیں
حافظ حمداللہ درست کہ رہے ہیں پاکستان کو میزائل پروگرام کا نام اول تو شخصیات کے نام پر ہونے ہی نہیں چاہئیں افغان لٹیروں کے نام پر تو بالکل بھی نہیں! ایک افغان بادشاہ ہے جس کی ان علاقوں کیلئے کوئ Contrbution ہے وہ شیر شاہ سوری ہے! غوری، ابدالی اور غزنوی تو خالصتاࣿ لوٹ مار کیلئے آئے اور لوٹ کر چلے گئے!!