@ImranRiazKhan “گیلے تیتر” یہ تین سال پرانی وڈیو ہے ۔ ڈالروں کے لیے کب تک سوشل میڈیا پر جھوٹ اور فراڈ بیچتے رہو گے ؟ کبھی سچ بول کر دیکھو ڈالر تو کم ملیں گے لیکن سکون بہت ملے گا ۔
چیئرمین PTA میجر جنرل حفیظ الرحمن کا سینیٹر ایمل ولی خان پر بے بنیاد الزام!
ایمل ولی خان نے کہا ایک سرکاری ملازم کی اتنی جرات، چیئرمین پی ٹی اے اپنے الفاظ پر بار بار معافی مانگتے رہے لیکن بعد ازاں کمیٹی اجلاس سے جانا پڑا ۔۔۔۔#RemoveChairmanPTA
ANP stands as the only hope for progressive, in KPK championing Pashtun rights, peace, and education. its legacy is rooted in non-violence, autonomy, and development for Pakistan.
#AWKTheOnlyHope
ایمل ولی خان کا سیاسی سفر ایک نمونہ ہے کہ کیسے عوام کے مسائل پر توجہ دی جائے اور ان کے حقوق کے لئے کھل کر لڑا جائے۔ اے این پی کی قیادت میں یہ جماعت پاکستان کی ترقی کے لئے ایک مضبوط ستون بنی ہے
#AWKTheOnlyHope
ایمل ولی خان @AimalWali انتہاپسندی و دہشت گردی کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ وہ ریاستی سرپرستی سے پاک مستقل پالیسی کے حامی ہیں، کیونکہ ماضی کی غلط پالیسیوں نے ملک کو خون و عدم استحکام کے سوا کچھ نہ دیا۔ اب دہشت گردی کے خلاف واضح اور دوٹوک مؤقف وقت کی ضرورت ہے!
#AWKTheOnlyHope