Apparently, a malicious campaign seems to have been launched to discredit Pakistan's strategic financial transactions through baseless and misleading allegations. These claims are entirely false. Both Pakistan's inaugural Panda Bond and the USD 750 million Eurobond were executed in full compliance with all applicable legal and regulatory requirements.
The repeated publication and broadcast of false and misleading information and twisting NA questions regarding sovereign financing transactions has implications beyond public debate. Such actions risk undermining investor confidence, damaging Pakistan's credibility in international capital markets, and adversely affecting the country's future financing initiatives.
This is not journalism, it is yellow journalism driven by sensationalism, misinformation, and vested political interests.
The Government of Pakistan should explore the right to proceed against those engaged in irresponsible and misleading reporting, in accordance with applicable law.
Quoting National Assembly proceedings is actually playing safe when you are not confident about what you are reporting. Courtesy demands that a news item before reporting should be verified or at least counter version is obtained from concerned quarters. I have taken the above from Finance ministry so that counter argument or version is available to readers.
مسلم لیگ ن اپنے ورکرز پر دھیان نہیں دے رہی ہے۔آج بھی نواز شریف کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب سرکاری نوکریوں پر لگائے لوگ ان کی تعریف کرتے ہیں۔اسی طرح جب وہ وزیر اعظم تھے تب بھی اور اب شہباز شریف بھی وفاق میں کر رہے ہیں مگر پنجاب میں ورکر کو وہ مقام نہیں مل رہا جو ملنا چاہیے۔ اسی ورکر نے آپ کو انتخاب جیت کر دینا اور لوگوں کو گھروں سے نکالنا ہے۔وزیر اعلی ہاؤس کے دروازے ورکرز کیلیے کھولنے چاہیے۔ بیوروکریسی نے تو حکومت بدلتے ہی دوسری طرف چلے جانا ہے۔ اپنے میڈیا ہاوسز کھڑے کرنے ضروری ہیں۔ سینیئر صحافی اظہر جاوید
@azharjavaiduk
Deeply saddened by the passing away of His Highness Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, the Former Amir of the State of Qatar.
The Father Amir, late Sheikh Hamad was a great leader and statesman whose wisdom, foresight and dedication to public service, transformed Qatar into a modern, prosperous and globally respected nation. His enduring contributions to the welfare of his nation and its people, as well as to regional peace, development and international cooperation, will be remembered for generations to come.
On behalf of the people and the Government of Pakistan, as well as on my own behalf, I extend our heartfelt condolences to my Dear Brother the Amir of Qatar His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, the distinguished members of the Al Thani family, the Government, as well as the brotherly people of Qatar on this solemn occasion. We stand in solidarity with them in this moment of profound grief.
We will always cherish the Father Amir’s warmth, kindness and deep affection for Pakistan, as well as the fond memories of his many visits to our country.
May Allah Almighty grant the departed Father Amir, the highest place in Jannat ul Firdaus, and May He shower His blessings upon the Royal Family and our Qatari brothers and sisters to bear this irreparable loss with strength, patience and fortitude. Ameen.
The Federal Minister for Climate Change visited us and informed us that rainfall will be lower this year, while the heatwave will be both intensified and prolonged. In the coming months, temperatures will rise well above normal. There is a fear that temperatures in parts of South Punjab, and even some areas of Central Punjab, will soar, ranging between 52°C and 55°C.
عمرانی جماعت کے ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے نے “ نیلے “ پاسپورٹ پر یورپ کا سفر کیا اور پھر وہاں پہنچ کر سیاسی پناہ کی درخواست دی اور موقف اپنایا کہ میں مراد سعید قبیل کی راہ پر ٹنل بنوانا چاہتا ہوں جو ہمارے سماج میں ممکن نہیں اور اب پختونخوا نے نیلا پاسپورٹ ٹغے ٹند کردیا ہے
بل میں یہ شق بھی شامل کی گئی ہے کہ جب تحریک انصاف کا کوئی ممبر صوبائی اسمبلی اس کے اہل خانہ حتی کہ لطیف ٹائپ ایمپائر اور عمران خان کا ذاتی نکاح خواں بھی ٹول پلازہ سے گزرے تو ایک ٹکہ بھی نہ دینا پڑے
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست
Deeply saddened by the tragic loss of lives and property caused by the recent devastating storms, tornadoes, landslides and heavy rains in the Guangxi Zhuang Autonomous Region, Hubei and Gansu provinces of China.
The people of Pakistan join me in extending our heartfelt condolences to H.E. President Xi Jinping, the Government and the people of China, especially the bereaved families.
We stand in solidarity with our Chinese brothers and sisters during this difficult time and pray for the swift recovery of the injured and the success of ongoing rescue efforts.
ضمن أحدث تقرير للاستثمار العالمي. . تواصل دولة الإمارات ترسيخ مكانتها وجهةً عالميةً للاستثمار والفرص . . ففي عام 2025 حققت الدولة تدفقات قياسية للاستثمار الأجنبي المباشر بلغت 177.3 مليار درهم، بنمو 6%، فيما ارتفع رصيد الاستثمار الأجنبي المباشر إلى 1.17 تريليون درهم.
تقدمت دولة الإمارات إلى المركز التاسع عالمياً بين وجهات الاستثمار الأجنبي المباشر، وحافظت للعام الثالث على التوالي على المركز الثاني عالمياً في عدد مشاريع الاستثمار الأجنبي المباشر التأسيسية بإجمالي 1,562 مشروعاً.
هدفنا ضمن الاستراتيجية الوطنية للاستثمار الوصول برصيد الاستثمار الأجنبي المباشر إلى 2.2 تريليون درهم بحلول عام 2031، واستقطاب 240 مليار درهم من تدفقات الاستثمار الأجنبي المباشر سنوياً .. هذه الأرقام ليست مجرد مؤشرات اقتصادية، بل هي ثمرة رؤية وطنية ، وعمل فريق واحد، وثقة عالمية بدولة جعلت من الطموح واقعاً، ومن الفرص إنجازات.. والقادم للإمارات بإذن الله أجمل وأعظم.
کشمیر الیکشن 2026 کے سلسلے میں راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے حوالے سے اہم انتخابی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور دیگر رہنماؤں نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں امیدواروں کی انتخابی حکمت عملی، عوامی رابطہ مہم اور انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ کارکنوں نے بھرپور انداز میں انتخابی مہم جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
@iAmjadKhann امجد خان عقل کو ہاتھ مار تو بہن چود پی ٹی آئی کا ہے مطلب “ زہنی غلام “ وہ جو کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں 👊
اگر تم نے دوبارہ تنقید کرنے کی کوشش کی پی ٹی آئی والے تیری پین پاڑ دیں گے 🤣🤪
شهدنا اليوم مباراة مصرية عربية بطولية .. قاتل فيها فراعنة مصر أمام بطل العالم حتى آخر دقيقة .. نفخر بروحهم المصرية .. ونشكرهم ويشكرهم العالم على المباراة الممتعة الرائعة .. هاردلك .. وستعودون أبطالاً لوطنكم العربي .. وستبقون أبطالاً في عيون كل العرب .
Pleased to meet Ms. María Fernanda Espinosa today.
During our very productive exchange, I reiterated Pakistan’s firm commitment to multilateralism and to a strong, effective United Nations that upholds the purposes and principles of the UN Charter, faithfully implements Security Council resolutions, respects international law, and promotes international cooperation for global peace, security, and sustainable development.
I thanked Ms. Espinosa’s for her kind words regarding Pakistan’s role in advancing regional peace and our longstanding contribution to the work of the United Nations.
اور ناظرین پرویز علی سندھیلا نے نعیم حیدر پینچودہ کی تہہ لگا کر رکھ دی ہے اور بتلایا ہے کہ ماضی میں خاتون اول کے سابق کھسم کیلئے پاکپتن کے ڈی پی او رضوان گوندل کو جس طرح گھسیٹا گیا ہمیں سب یاد ہے اور یہاں خواتین نہ صرف بازیاب ہوئیں بلکہ ملزمان سلاخوں کے پیچھے ہیں
ایک بہیمانہ قتل کی ذمہ داری طالبان قبول کر رہے ہیں۔ ان کا کوئی اعتبار نہیں، کل کو شاید پاکستان میں چوری، ڈکیتی اور عام جرائم کا کریڈٹ بھی لینا شروع کر دیں۔ مقصد صرف کریڈٹ لینا ہے، حقیقت، اخلاقیات اور ذمہ داری سے انہیں کوئی غرض نہیں۔
پنجاب میں جیلوں کو قید خانوں کے بجائے تعلیم، اصلاح اور بحالی کے مراکز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر غریب قیدیوں کے لیے مفت قانونی امداد، جدید ایئرکنڈیشنڈ وینز، ویلفیئر سٹورز، اور فیملی رومز جیسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ قیدیوں کو کمپیوٹر کورسز، موبائل ریپیئرنگ اور دیگر فنی تربیت دے کر بااعزت روزگار کے لیے تیار کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ایک بہتر مستقبل کے ساتھ معاشرے کا مفید شہری بن سکیں۔ ایک مضبوط معاشرہ صرف سزا نہیں دیتا، بلکہ سدھار کے راستے بھی کھولتا ہے۔
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif conducted the computerized balloting for the "Apna Khet, Apna Rozgar" Scheme.
Under the Apna Khet, Apna Rozgar Scheme, 30,000 landless families in Punjab have been allocated a total of 121,000 acres of cultivable land for 20 years.
اس نواز شریف سے کیا بغض تھا جس کے ترلے کر کے کہتے تھے 'میرے پاس گھر نہیں، میاں صاحب گھر دے دیں'؟ شوکت خانم کیلئے 50 کروڑ کا چندہ بھی شریف فیملی سے لیا۔ پیسے، گھر اور سڑکیں بھی مانگیں اور آج اخلاقیات اور شرم کا یہ حال ہے؟ یاد رکھیں جب آپ گر گئے تھے تو یہ نواز شریف ہی تھا جو عیادت کیلئے بھی گیا اور اپنی سیاسی مہم بھی فوراً روک دی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس
اجلاس کو افرادی قوت بالخصوص نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ڈیجیٹل یوتھ ہب میں 8 لاکھ نوجوان رجسٹر ہو چکے ہیں۔ بریفننگ
بیرون ملک تعمیرات، زراعت، سیاحت، صحت، ٹرانسپورٹ، بائیوٹیکنالوجی، مینیوفیکچرنگ، شپ بلنڈنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، نرسنگ، دواسازی اور اشیاء خورونوش کی تیاری کے شعبوں میں روزگار کے مواقع موجود ہیں۔ بریفننگ
ان شعبوں میں پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کیلئے تربیتی پروگرام جاری ہیں۔ بریفننگ
پاکستانی سفارتخانے مختلف ممالک میں میسر روزگار کے مواقع اور ان کیلئے درکار قابلیت ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل پر فراہم کریں گے۔ بریفننگ
بیرون ملک پاکستانی سفارتخانے پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقع کی تلاش میں تیزی لے کر آئیں، وزیر اعظم
پروٹیکٹریٹ آف امیگریشن کے تمام تر نظام کو ڈیجیٹائیز کیا جائے، وزیرِ اعظم کی ہدایت
افرادی قوت بالخصوص نوجوانوں کو وزارت برائے سمندر پار مقیم پاکستانی، نیووٹیک اور یوتھ پروگرام ہنر اور مختلف زبانوں کے کورسس بمعہ سرٹیفیکیشنز یقینی بنائیں، وزیرِ اعظم کی ہدایت
پاکستان کی افرادی قوت با صلاحیت ہے، بین الاقوامی معیار کی تعلیم و عالمی سطح پر رسائی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہے ہیں. وزیرِ اعظم
پاکستانی سفارتخانے بیرون ملک میسر روزگار کے مواقع سے آگاہی اور ڈیٹا کی فراہمی کیلئے اقدامات تیز کریں. وزیرِ اعظم کی ہدایت
پاکستانی سرٹیفیکیشنز کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے تمام ادارے مختلف ممالک سے روابط مضبوط کرے۔ وزیرِ اعظم
جن ممالک میں پاکستانی ہنرمند افراد کیلئے روزگار کے مواقع میسر ہیں، انکی زبان کی تعلیم بمعہ سرٹیفیکیشنز یقینی بنائی جائے۔ وزیرِ اعظم
نیووٹیک (NAVTTC) کے تحت تکنیکی و فنی تربیت کے اداروں کی کارکردگی اور کنٹری آف ڈیسٹینیشن سینٹرز کے قیام پر بھی رپورٹ پیش کی جائے۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف
لندن میں اختجاج کیں یہ کشمیری بزرگ پاکستان کا جھنڈا پہن کر کھڑے تھے۔
عمران ریاض کا چمچہ نقیب راجہ وہاں پہنچا اور اس کشمیری بزرگ کو صرف پاکستان کی شرٹ پہننے پر بکواس کرنے لگا جو کہ اس ویڈیو میں واضح نظر آ رہا ہے اور پولیس کو بھی بلوایا
اس بزرگ کے لئے لازمی آواز اٹھائیں