*Breaking News*
پنجاب کے طلباء کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے 1700 سکولز کے اندر ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر تعینات کیا جائے گا جس کے لیے ایسے سکولز میں ایک فالتو کمرہ ہونا چاہیے جہاں پر یہ سپروائزر بیٹھیں گے اور طلبہ کی صحت کے حوالے سے اپنی خدمات سر انجام دیں گیے
We are working on changes in Transfer Policy. New Transfer Policy will be in place by March 2019. Special steps are being taken to give relief to our honourable female teachers. Can’t make everyone happy but we will try to make the best Transfer Policy possible.