بلاآخر جہاز ائیر ہنجاب سے ہوتا ہوا مریم نواز یعنی پنجاب حکومت کی ملکیت میں ظاہر کر دیا گیا - عوام کو مسلسل جھوٹ بولنے اور دھوکے میں رکھنے پر عظمی بخاری صاحبہ پر پیکا ایکٹ لگایا جائے گا یا یہ سہولت صرف صحافیوں اور عام عوام کے لیئے رکھی گئی ہے 🙏
آئی ایم ایف نے کہا: تیل کی سبسڈی ختم کرو۔
حکومت نے کہا: جنگ کی آڑ بہترین موقع ہے۔
نتیجہ: مہنگائی کا بوجھ پھر عوام پر۔
#Fuel#IranWar#IranIsraelUSWar#IMF
آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کی بندش سے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھیں ہیں؛ لیکن حیرت انگیز طور پر بھارت جو 80% سے زیادہ تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھائی گئی (بھارت کو ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی ۔ کیا یہ ایرانی جہاز کو دھوکہ دینے کے عوض ہوا ۔۔۔۔ بہرحال بھارت نے اپنی معاشی گیم ایک ماہ دو ماہ کیلئے تو بچا لی)۔ دوسرا بڑا ملک چین ہے جو 40% تیل آبنائے ہرمز کے ذریعے حاصل کرتا ہے، چین میں بھی تیل کی قیمت نہیں بڑھی اور آج تک ایک ڈالر (280 پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ ایک اور بڑا ملک جاپان ہے جو 90% تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے۔ جاپان میں بھی چین کی طرح پٹرول ایک ڈالر (یعنی 280 پاکستانی روپے) سے بھی کم دستیاب ہے اور قیمت ابھی تک نہیں بڑھائی گئی۔ تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں جبکہ حکومت نے خود کہا کہ کم از کم ایک ماہ کا سٹاک موجود ہے (جو ظاہر ہے گزشتہ قیمت پر خریدا گیا)۔ اگر نئے سٹاک کی خریداری کیلئے قیمت ایڈجسٹ کی گئی تو کم از کم کچھ دن/ہفتے تو انتظار کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔ یا پھر ایران جنگ کی آڑ میں کسی کا “پیسے بناؤ کھانچے” کا پلان تشکیل دیا گیا ۔۔۔۔!!!؟؟؟؟
صرف پٹرول مہنگا نہیں ہوا، اشیائے ضروریہ کی ہر چیز میں صبح سے مہنگائی دیکھنے کو ملے گی، سبزی، پھل، بسوں کے کرائے، وہ حکمران جیل میں ہے جو کرونا جیسے عالمی کرائسز میں بھی پٹرول مہنگا کرنے سے انکار کردیتا تھا۔ ان کے پاس 21 دن کا اسٹاک ہونے کے باوجود یہ انہوں نے بیک وقت اتنا بڑا اضافہ کردیا۔ کیونکہ یہ سلیکٹڈ ہیں، الیکٹڈ نہیں۔